رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْکَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
(الکہف:۱۰)ترجمہ:اے ہمارے رب اپنی جانب سے ہمیں رحمت سے نوازئیے اورہمارے کاموں میں اچھائی پیدا کردیجئے۔فائدہ: دینی اور دنیاوی کام کی درستگی کے لئے یہ دعاء اہتمام سے کرے،یہ دعاء اصحاب کہف نے مانگی تھی۔