بدی کا بھی اپنا مقام ہے اور اونچا مقام ہے
بدی کا بھی اپنا مقام ہے اور اونچا مقام ہے - اس دنیا میں ترقی کرنے اور آگے بڑھنے کے لئے حسد ، رقابت ، مقابلہ ، انتقام ، قتل ، جنس ، اور ظلم کی بڑی ضرورت ہے -
یہ سب نہیں ہونگے تو دنیا ترقی نہیں کریگی -
ان چیزوں کے ہونے سے دنیا بہت ترقی کرتی ہے -
گو انسان نیچے کو جاتا ہے -
اسفل السافلین کہلاتا ہے -
اخلاقی اقدار پر پورا نہیں اترتا - لیکن اس کی دنیا مندرجہ بالا (evil) کے سہارے ہی اوپر کی منزلیں طے کرتی ہے -
از اشفاق احمد بابا صاحبا
Re: بدی کا بھی اپنا مقام ہے اور اونچا مقام ہے
Nice Sharing
Thanks for sharing
Re: بدی کا بھی اپنا مقام ہے اور اونچا مقام ہے
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
بدی کا بھی اپنا مقام ہے اور اونچا مقام ہے - اس دنیا میں ترقی کرنے اور آگے بڑھنے کے لئے حسد ، رقابت ، مقابلہ ، انتقام ، قتل ، جنس ، اور ظلم کی بڑی ضرورت ہے -
یہ سب نہیں ہونگے تو دنیا ترقی نہیں کریگی -
ان چیزوں کے ہونے سے دنیا بہت ترقی کرتی ہے -
گو انسان نیچے کو جاتا ہے -
اسفل السافلین کہلاتا ہے -
اخلاقی اقدار پر پورا نہیں اترتا - لیکن اس کی دنیا مندرجہ بالا (evil) کے سہارے ہی اوپر کی منزلیں طے کرتی ہے -
از اشفاق احمد بابا صاحبا
Umda Intekhab
sharing ka shukariya@};-:Annoucemnet::Annoucemnet: