ستاروں سے آوازیں آتی ہیں
http://dunya.com.pk/news/taza/small_...ATfgEbQ7Bw.jpg
سائنس دانوں کی ایک ٹیم کو ایسے ثبوت ملے ہیں کہ ستاروں سے آوازیں پیدا ہورہی ہیں تاہم یہ آوازیں اتنی صاف نہیں ہیں کہ یہ اندازہ لگایا جاسکے کہ آواز کسی مخلوق کی ہے یا نہیں اور نہ ہی ان کو کوئی انسان سن سکتا ہے۔ آوازوں کو آلات پر محسوس کیاگیاہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف یارک اور ممبئی کے ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف فنڈمنیٹل ریسرچ کے سائنس دانوں نے جب ایک ہدف پر پڑنے والی لیرز شعاعوں کا جائزہ لیا تو ان میں چند شعاعیں غیر معمولی نظر آئیں۔ ان شعاعوں کے درمیان پیدا ہونے والی لہرو ں کا بغور جائزہ لینے پر معلوم ہوا کہ ان میں آواز کی لہریں پیدا ہورہی ہیں۔ فطرت میں پائے جانے والے 3 اقسام ٹھوس‘ مائع اور گیس کے علاوہ سائنس دانوں نے پلازما کے نام سے ایک چوتھی قسم دریافت کی ہے اس کو خلاء بھی کہا جاتا ہے اس پلازما کا جائزہ لینے کے دوران یہ انکشاف ہوا ہے۔
Re: ستاروں سے آوازیں آتی ہیں
Re: ستاروں سے آوازیں آتی ہیں
Quote:
Originally Posted by
Rania
hmmmm
Thanks for sharing
http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif