پنجاب میں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف سمیت
پنجاب میں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف سمیت 5 جماعتیں (ن) لیگ کے خلاف متحد
ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں پيپلزپارٹی سنٹرل پنجاب كے صدرمياں منظور احمد وٹوكی رہائشگاہ پر بلدیاتی انتخابات میں اپوزیشن جماعتوں کے گرینڈ الائنس کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں پاكستان تحریک انصاف كے چوہدری سرور، جماعت اسلامی كے لياقت بلوچ، پاكستان عوامی تحریک كے نواز گنڈا پور، جميعت علمائے پاكستان كے اعجاز ہاشمی، سنی اتحاد كونسل كے جواد الحسن كاظمی اور مجلس وحدت المسلمين كے اسد عباس نقوی نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات كی، جنوبی پنجاب كے صدر، مخدوم احمد محمود بھی اجلاس میں موجود تھے۔
Re: پنجاب میں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف سمی&a
Nice Sharing
Thanks For Sharing
Re: پنجاب میں پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف سمی&a
Quote:
Originally Posted by
UmerAmer
Nice Sharing
Thanks For Sharing
آپ کی آراء اور پسند کرنے کا شکریہ