سرگوشی میں کیا پوچھا تھا
بات حجاب کی لگتی ہے
اس کا ہجر بتاؤ کیسا؟؟؟
بات عذاب کی لگتی ہے
آدھا چاند آدھا بادل ...
بات نقاب کی لگتی ہے
تھوڑا تھوڑا سا ہر جائی
بات تو آپ کی لگتی ہے
https://scontent-lhr3-1.xx.fbcdn.net...0f&oe=566E4EB9
Printable View
سرگوشی میں کیا پوچھا تھا
بات حجاب کی لگتی ہے
اس کا ہجر بتاؤ کیسا؟؟؟
بات عذاب کی لگتی ہے
آدھا چاند آدھا بادل ...
بات نقاب کی لگتی ہے
تھوڑا تھوڑا سا ہر جائی
بات تو آپ کی لگتی ہے
https://scontent-lhr3-1.xx.fbcdn.net...0f&oe=566E4EB9
Khoobbb
Thanks