پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے ک®
پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے ابھی بہت کام کرنا ہے،عالمی ادارہ صحت
http://www.express.pk/wp-content/upl...61-640x480.jpg
جنیوا: اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کے لیے لازمی سخت اقدامات کرنے ہوں گے۔ عالمی ادارہ صحت (ایچ ڈبلیو او) کی ایمرجنسی کمیٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے مہم چلانے کی ضرورت ہے جب کہ ملک سے باہر جانے والے مسافروں کی اسکریننگ کے عمل میں بھی بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ کمیٹی کاکہنا تھا کہ افغانستان میں عالمی فضائی مسافروں کی اسکریننگ نہیں کی جا رہی اور نہ ہی انہیں ٹریک کیا جا رہا ہے جب کہ انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر بغیر ویکسی نیشن کے مسافروں کو چھوڑا جارہا ہے۔ کمیٹی نے خبردار کیا کہ اس کوتاہی سے عالمی سطح پر پولیو کے پھیلنے کا رسک بڑھ گیا ہے جب کہ قندھار میں پولیوکے خاتمے کے لیے چلائی جانے والی مہم کو روک دینا بھی تشویشناک ہے۔
کمیٹی کا کہنا تھا کہ افغانستان اور پاکستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں اب بھی پولیو کی بیماری بڑے پیمانے پر موجود ہے اور صرف ایک سال میں پاکستان میں پولیو کے 29 کیسز اور 7 کیسز افغانستان میں سامنے آئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں بہتری آئی ہے تاہم دونوں ممالک میں ایئر پورٹس پر اس سلسلے میں طے شدہ سرٹیفیکیٹ جاری نہیں کیا جارہا۔ دونوں ممالک کو چاہئے کہ وہ پولیو کے خاتمے کےلیے سخت اقدامات کریں۔
Re: پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے ک&
Re: پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے ک&
Quote:
Originally Posted by
Admin
Thanks For Sharing
Re: پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے ک&
Re: پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے ک&
Nice Sharing
Thanks For Sharing
Re: پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے ک&
Quote:
Originally Posted by
hir
Thanks for sharing..
Quote:
Originally Posted by
UmerAmer
Nice Sharing
Thanks For Sharing
http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif
Re: پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے ک&
Re: پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے ک&
Quote:
Originally Posted by
Rania
Very nice sharing
http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif
Re: پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے ک&
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے ابھی بہت کام کرنا ہے،عالمی ادارہ صحت
http://www.express.pk/wp-content/upl...61-640x480.jpg
جنیوا: اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کے لیے لازمی سخت اقدامات کرنے ہوں گے۔
عالمی ادارہ صحت (ایچ ڈبلیو او) کی ایمرجنسی کمیٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے مہم چلانے کی ضرورت ہے جب کہ ملک سے باہر جانے والے مسافروں کی اسکریننگ کے عمل میں بھی بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ کمیٹی کاکہنا تھا کہ افغانستان میں عالمی فضائی مسافروں کی اسکریننگ نہیں کی جا رہی اور نہ ہی انہیں ٹریک کیا جا رہا ہے جب کہ انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر بغیر ویکسی نیشن کے مسافروں کو چھوڑا جارہا ہے۔ کمیٹی نے خبردار کیا کہ اس کوتاہی سے عالمی سطح پر پولیو کے پھیلنے کا رسک بڑھ گیا ہے جب کہ قندھار میں پولیوکے خاتمے کے لیے چلائی جانے والی مہم کو روک دینا بھی تشویشناک ہے۔
کمیٹی کا کہنا تھا کہ افغانستان اور پاکستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں اب بھی پولیو کی بیماری بڑے پیمانے پر موجود ہے اور صرف ایک سال میں پاکستان میں پولیو کے 29 کیسز اور 7 کیسز افغانستان میں سامنے آئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگرچہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں بہتری آئی ہے تاہم دونوں ممالک میں ایئر پورٹس پر اس سلسلے میں طے شدہ سرٹیفیکیٹ جاری نہیں کیا جارہا۔ دونوں ممالک کو چاہئے کہ وہ پولیو کے خاتمے کےلیے سخت اقدامات کریں۔
sahi hai...........
Re: پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے ک&
Quote:
Originally Posted by
Dr Danish
sahi hai...........