سمارٹ فونزمیں وائرس کے خاتمے کیلئے سکیور&#
سمارٹ فونزمیں وائرس کے خاتمے کیلئے سکیورٹی اپ ڈیٹ تیار
http://dunya.com.pk/news/2015/August...9_49769118.jpg
سمارٹ فونزمیں وائرس کے ممکنہ حملے سے بچاؤکیلئے سکیورٹی اپ ڈیٹ سسٹم تیارکرلیا گیا
واشنگٹن(نیٹ نیوز)سمارٹ فونزمیں وائرس کے ممکنہ حملے سے بچاؤکیلئے سکیورٹی اپ ڈیٹ سسٹم تیارکرلیا گیا۔دو نجی موبائل فون کمپنیوں نے سرچ انجن گوگل کے تعاون سے اینڈرائیڈ کے آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے سمارٹ فونزکو وائرس کے ممکنہ حملے سے بچانے کیلئے سکیورٹی اپ ڈیٹ سسٹم تیار کرلیا ہے ۔گزشتہ ماہ سمارٹ فونز میں بگ نامی وائرس کی دریافت سے خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ وہ لاکھوں فونز کے اعداد وشمار ہیکروں کو فراہم کرسکتا ہے ۔ ہیکرزاس وائرس کی مدد سے صرف ایک ویڈیو میسیج بھیج کرموبائل فونزکا تمام ریکارڈ حاصل کرسکتا تھا۔اینڈرائیڈ کے انجینئروں کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اپ ڈیٹ سسٹم کے تحت سمارٹ فونز کا ڈیٹا اب ہیک نہیں کیا جاسکے گا۔
@Arosa Hya
Re: سمارٹ فونزمیں وائرس کے خاتمے کیلئے سکیور&a
Nice Sharing
Thanks For Sharing
Re: سمارٹ فونزمیں وائرس کے خاتمے کیلئے سکیور&a
Quote:
Originally Posted by
UmerAmer
Nice Sharing
Thanks For Sharing
Re: سمارٹ فونزمیں وائرس کے خاتمے کیلئے سکیور&a
@intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing
Re: سمارٹ فونزمیں وائرس کے خاتمے کیلئے سکیور&a