وائی فائی کی لہریں یاداشت کو متاثر کرسکتی &
برطانیہ میں نوجوان طلباء پر کی گئی تحقیق میں ثابت ہوا کہ وائی فائی کی لہروں کی موجودگی میں ان کی توجہ قائم رکھنے کے لیے صلاحیت کم ہوگئی، اسی طرح امریکن سوسائٹی فار ریپروڈکٹو میڈیسن کی تحقیق کے مطابق یہ لہریں نوجوان خواتین میں یادداشت کو متاثر کرتی ہیں۔ برطانیہ میں ڈاکٹر پہلی دفعہ اس بات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں کہ کچھ مریض دعویٰ کرتے ہیں کہ وائی فائی کی موجودگی میں شدید سرد ، سستی ، متلی، جی گھبرانا اور دیگر اسی ہی علامات محسوس ہوتی ہیں، کچھ مریضوں نے اسے دماغ کی رسولی کا سبب بھی قرار دیا ہے۔ ڈاکٹروں نے اس کیفیت کو الیکٹرومگنیٹک ہائپر سینسٹیوٹی انٹالرنس سنڈروم کا نام دیاہے، میری کولس نامی 63سالہ خاتون کی ای ایچ ایس بیماری تو خبروں کا موضوع بھی بن چکی ہیں، انہیں وائی فائی لہروں سے اس قدر سخت الرجی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ انہوں نے گھر سے وائی فائی کا خاتمہ کر دیا ہے اور باہر جانے کے لیے خصوصی لباس استعمال کرتی ہیں۔ اگرچہ سائنسدانوں نے تاحال وائی فائی کی لہروں کے بار ے میں باقاعدہ طور پر کوئی وارننگ جاری نہیں کی لیکن اکثر ماہرین یہ ہدایت کرتے ہیں کہ وائی فائی راؤٹر سے کم ازکم ایک میٹر دور بیٹھیں اورلیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر استعمال نہ کریں۔
Re: وائی فائی کی لہریں یاداشت کو متاثر کرسکتی
in logon k pass na kuch acha nhi raha research krny koo oper se wo ye news parhain na parhain hmain drany k liye yahan ashayat zror ho jati h or unki avayen avayen researchs ko b itni popularity mil jati h
Re: وائی فائی کی لہریں یاداشت کو متاثر کرسکتی
Quote:
Originally Posted by
Arosa Hya

ایویں نئی
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
Re: وائی فائی کی لہریں یاداشت کو متاثر کرسکتی
@intelligent086 Bhai
Thanks 4 informative sharing
Re: وائی فائی کی لہریں یاداشت کو متاثر کرسکتی
Quote:
Originally Posted by
intelligent086
ایویں نئی
کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے
mai nhi manta mai nhi manta
Re: وائی فائی کی لہریں یاداشت کو متاثر کرسکتی
Quote:
Originally Posted by
Moona
Quote:
Originally Posted by
Arosa Hya
mai nhi manta mai nhi manta
http://www.mobopk.com/images/hanks4comments.gif