http://i60.tinypic.com/2iswrut.png
Printable View
Piyas Ruton Mein Barsa Tha Wo Qatra Qatra Dharti Per
Aaj Akela Chor Gya To Dukh Kesa Tanhai ka
wow so cool
تن کی سوکھی دھرتی پر جب نام لکھا تنہائی کا
بن کی پیاس بجھانے آیا اک دریا تنہائی کا
سب پہچانیں قائم رکھنا ہرگز آساں کام نہ تھا
درد نے جب جب کروٹ بدلی، در کھولا تنہائی کاخواب جزیرے کھوجتے کھوجتے پہنچا ہوں اس حالت کو
ورنہ عادت سے تو نہیں تھا، میں رسیا تنہائی کاپیاس رتوں میں برسا تھا وہ قطرہ قطرہ دھرتی پر
آج اکیلا چھوڑ گیا تو دکھ کیسا تنہائی کاروپ سروپ کے کھیل سے عظمیؔ ہم نے تو یہ سوکھا ہے
جھولی میں بس رہ جاتا ہے اک سپنا تنہائی کا
شاعری کا انتخاب اور ڈیزائیننگ
لاجواب
قابل داد
buhat khoob...
Beautiful Designing. beautiful background pic. and amazingly suits with the poetry
superb
mjy b sikhaaaa dyn DeSININg