...
میرے وجود کے ریزوں کو سمیٹے گا کون
ہوا جو تیز چلی کل بکھرگیا میں ادھر ادھر
..........
میں اک کتاب سا ہوں
بادل نخواستہ پڑھا کرے کوئی
ایسا کچھ
اسطرح کے
نصاب سا ہوں
.......
کیا فرق پڑتا ہے
آگ کی وادیوں میں
کوئی آج جلے کوئی کل
Printable View
...
میرے وجود کے ریزوں کو سمیٹے گا کون
ہوا جو تیز چلی کل بکھرگیا میں ادھر ادھر
..........
میں اک کتاب سا ہوں
بادل نخواستہ پڑھا کرے کوئی
ایسا کچھ
اسطرح کے
نصاب سا ہوں
.......
کیا فرق پڑتا ہے
آگ کی وادیوں میں
کوئی آج جلے کوئی کل
Bohat Khoob