ایک دفعہ انسان نےکوئل سےپوچھا اگرتوکالی نا ہوتی توکتنا اچھا ہوتا،پھرسمندر سے پوچھا:اگرتوکھارہ نا ہوتاتو کتنااچھا ہوتا، پھرگلاب سے پوچھااگر تجھ پرکانٹے ناہوتے توکتنا اچھاہو،تب تینوں نے کہا"اے انسان اگرتجھ میں دوسروں کے عیب ڈھوڈنے کی عادت نا ہوتی توکتنا اچھا ہوتا