غزل
ان آنکھوں کا یہ کمال تھا
ہر جواب‘ خود اک سوال تھا
کہنے کو عاشق تھے بہت وہاں
اویس تھا ان میں نہ کوئ بلال تھا
ہوا میں لہو کی خوشبو بس گئ تھی
صبح کی آغوش میں سویا زوال تھا
شہر اخلاص کے لیٹرے خدا ہوءے
امیر شہر کی نظر کا کیسا کمال تھا
٢-٥-١٩٨٨
Printable View
غزل
ان آنکھوں کا یہ کمال تھا
ہر جواب‘ خود اک سوال تھا
کہنے کو عاشق تھے بہت وہاں
اویس تھا ان میں نہ کوئ بلال تھا
ہوا میں لہو کی خوشبو بس گئ تھی
صبح کی آغوش میں سویا زوال تھا
شہر اخلاص کے لیٹرے خدا ہوءے
امیر شہر کی نظر کا کیسا کمال تھا
٢-٥-١٩٨٨
Bht Umada Sharing sir
Bohat Khoob
bari bari meharbani baita
Allah aap donoon ko khush rakhe
bari bari meharbani janab
Wah
shukarriya janab