خلاصہ القران /Khulaasa-e-Quran
برائے مہربانی اس تھریڈ پر کوئی جوابی تحریر پوسٹ نہ کریں شکریہ
قرآن کریم کی ہر سورت کی ابتداءبسم اللہ الرحمن الرحیم سے کی گئی ہے اور حدیث شریف میں ہر اچھے اور مفید کام کو بسم اللہ پڑھ کر شروع کرنے کی تلقین کی
گئی ہے جس میں نہایت لطیف پیرائے میں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ کائنات کی ہر چیز کا وجود اللہ کی رحمتوں کا مظہر ہے، لہٰذا احسان شناسی کا یہ تقاضا ہے کہ منعم و محسن کے انعامات و احسانات سے فائدہ اٹھاتے وقت اس کے نام سے اپنی زبان کو ترو تازہ رکھا جائے۔
یہاں سورہ کے اعتبار سے لنک پوسٹ کیے جایئں گے، جن سے آپ تمام
سورہ مبارکہ کا خلاصہ حاصل کر سکیںگے .
اور ہر سورہ کے اعتبار سے ٹرانسلیشن کا لنک پوسٹ کیا جائے کا آپ کی آسانی کے لئے
شکریہ