Re: کا مطلب کیا ہے ؟ Wi.Fi
wow such a briliant. info
thx for sharing frnd
Re: کا مطلب کیا ہے ؟ Wi.Fi
Quote:
Originally Posted by
Raja Pakistani
wow such a briliant. info
thx for sharing frnd
idher ek problem jub hum English aur Urdu text ko mix ker k likhte hain tu words apni jagah se dosri jagh chale jate hain aisa kyun hota hai ? halah keh ager aise text ko note pad mai bhi paste krte hain tu words age piche nhi hote is ko fix kro plz
Re: کا مطلب کیا ہے ؟ Wi.Fi
nice information gp..thnx for sharing.
Re: کا مطلب کیا ہے ؟ Wi.Fi
Quote:
Originally Posted by
Gorgeous Princess
آج کل وائی فائی (wifi)کے الفاظ سے بچہ بچہ واقف ہے اور یہ وائر لیس انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی زندگی کا لازمی حصہ بن چکاہے ۔لیکن آ پ کو معلوم ہے کہ یہ کن الفاظ کا مخفف ہے؟اگر آپ کسی wireless fidelity ٹیکنالوجی ماہر سے پوچھیں تو وہ کہے گا کہ wi-fiکے حروف کا مخفف ہیں اور دلچسپ بات یہ کہ بڑے سے بڑا ماہر آپ کو یہی بتائے گا لیکن یہ جواب درست نہیں ہے ۔تو پھر حقیقت کیا ہے ؟یہ ایک دلچسپ کہانی ہے۔
یہ سال 1999کی بات ہے کہ وائرلیس ایتھرنیٹ کمپیٹیبیلٹی الائنس (weca)نامی ایک سائنسی گروپ نے تیز ترین وائرلیس انٹرنیٹ سٹنڈرڈ IEEE802.11bکےلئے کوئی سادہ نام ڈھونڈنے کی کوشش شروع کی ۔اس مقصد کےلئے ایک کمپنی انٹر برینڈ کو ذمہ داری سونپی گئی۔ کمپنی نے 13نام تجویز کیے جن میں سکائی بریج ،ٹارچ لائٹ اور فلائی اوور جیسے نام شامل تھے ۔انہی میں ایک نا مWi-Fiبھی تھا ۔اس نام کا wireless fidelityسے کوئی تعلق نا تھا یہ محض ہائی فائی سے ملتا جلتا نام تھا جس کا مقصد انٹرنیٹ کی تیز سپیڈ کو ظاہر کرنا تھا۔یوں وائرلیس انٹرنیٹ کے لیے یہ نا م استعمال ہونے لگا ۔
جب وائی فائی الائنس نامی ادارہ بنا تو اس کے ابتدائی دنوں میں انٹرنیٹ کی اس نئی اور تیز قسم کو "the standard for wireless fidelityŠ"کہ کر پکارا گیااور یوں لوگ یہ سمجھنے لگے کہ وائی فائی wireless fidelityکامخفف ہے جبکہ اس بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ حروف کسی بھی لفظ کا مخفف نہیں ہیں۔
Beautiful Sharing.......