اسلام و علیکم
میں عید کی چھٹیوں کے بعد واپس آگئی ہوں
تو کیسی گزری آپ سب کی عید ؟
اب آپ کے لیے پھر سے اچھی اچھی موبائل ایپس لائؤں گی
Printable View
اسلام و علیکم
میں عید کی چھٹیوں کے بعد واپس آگئی ہوں
تو کیسی گزری آپ سب کی عید ؟
اب آپ کے لیے پھر سے اچھی اچھی موبائل ایپس لائؤں گی
WAssalam Mabrook welcome back bitya ji...Alhumdulillah v good rahi Eid..and chalo bhayy achi baat hai..apni aik aur ronaqi aa gaee @Gorgeous Princess
وعلیکم اسلام
https://encrypted-tbn1.gstatic.com/i...x7QzPOBgT_HaG6
الحمد اللہ
عید اچھی گزر گئی ہے۔
امید ہے آپ نے بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ عید کا خوب مزا اٹھایا ہوگا۔۔۔
walaikum salam but i m still on leave. kesi ho, eid achi guzar rahi hai
ادھر تو کافی لوگ چھٹیوں پر ہیں عید ختم ہوگئی ہے واپس آجائو