وہ بے خبر

بھولی بھالی
جو رو دھو کر
سوجاتی ہے

اس سے کہنا
پریشاں نہ ہو
صبح کے
ٹھنڈے تھپیڑوں میں موجود

میری چاہتوں کے بوسے
اس کے رخساروں
پر مچلتے ہیں


اور اس کے ہونٹوں کی
سرخی قید کر

میرے پاس لوٹ آتے ہیں ۔۔۔


illusionist



Similar Threads: