SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: انسان کی کیا حیثیت

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      star انسان کی کیا حیثیت

      میں دامنِ کوہ پر کھڑا تھا۔

      نیچے اسلام آباد کی رونقیں نظر آرہی تھیں۔
      پورا شہر میری میری آنکھوں کے سامنے گردش کر رہا تھا۔
      چیونٹیوں کی مانند رینگتی گاڑیاں۔ اور اُن میں بیٹھے آنکھوں کی پہنچ میں نہ آنے والے انسان۔
      میں یہ سوچ رہا تھا کہ انسان کی حیثیت ہی کیا ہے۔
      چیونٹی جیسی ،بلکہ اس سے بھی کم۔
      جو لوگ اس وقت اسلام آباد کی سڑکوں پر ہونگے،
      اُن میں کوئی بہت بڑا بزنس مین ہوگا تو کوئی بہت بڑا ٹھیکیدار۔
      کوئی بہت بڑے باپ کی اولاد ہوگا جس کے پاس بہت بڑی سی گاڑی ہوگی
      تو کوئی موروثی سیاستدان۔
      لیکن اس وقت ان تمام انسانوں کی میرے سامنے کیا حیثیت ہے؟
      صرف ایک چیونٹی کی مانند ،
      بلکہ اس سے بھی کم رینگتا ہوا کوئی کیڑا۔
      میں ذرا سی بلندی پر کیا آگیا، سب انسانوں کی حیثیت میرے سامنے ہیچ ہوگئی۔
      تو وہ رب۔
      جس پر بلندیوں کی انتہا ہی ختم ہے۔
      جو سب سے بلند و بالا ہے۔
      اس کے سامنے انسان کی کیا حیثیت ہے؟
      کچھ بھی نہیں۔
      لیکن پھر بھی انسان اکڑتا ہے۔
      شرک کرتا ہے۔
      رب کو جھٹلاتا ہے۔
      اس کو آنکھیں دکھاتا ہے۔
      خدائی اور نبوت کو دعوے کرتا ہے۔
      انسان کس چیز پر اکڑتا ہے؟
      اس کی حیثیت ہی کیا ہے؟؟

      اس دن مجھے قرآن کی اس آیت کی اصل تشریح معلوم ہوئی:
      "اور زمین پر اِتراتے ہوئے مت چلو، (کیونکہ) نہ تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو اور نہ (بدن کو تان کر) پہاڑوں کی لمبائی تک پہنچ سکتے ہو۔"
      سورہ بنی اسرائیل آیۃ 37








      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. The Following User Says Thank You to KhUsHi For This Useful Post:

      intelligent086 (07-26-2016)

    3. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: انسان کی کیا حیثیت

      بہت عمدہ
      جزاک اللہ خیر
      شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    4. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: انسان کی کیا حیثیت

      Buhat shukria






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    5. #4
      Banned wasiraj032's Avatar
      Join Date
      Aug 2016
      Posts
      9
      Threads
      0
      Thanks
      0
      Thanked 2 Times in 2 Posts
      Mentioned
      1 Post(s)
      Tagged
      0 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: انسان کی کیا حیثیت

      bohat achi post ke hain sb na, thanks for sharing friends


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •