SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 1 of 2 12 LastLast
    Results 1 to 10 of 11

    Thread: A woman talk about Quranic Verses

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      world documentry A woman talk about Quranic Verses

      ایک عورت جو ہمیشہ قرآنی آیات سےگفتگو کرتی تھی
      حضرت عبداللہ بن مبارکؒ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حج کو گیا، ایک سفر کے دوران راستے میں نجھے ایک بڑھیا بیٹھی ہوئی ملی جس نے اُون کا قمیض پہنا ہوا تھا، اور اُون ہی کی اوڑھنی اوڑھے ہوئے تھی، میں نے اسے سلام کیا، تو یس نے جواب میں کہا:
      "سَلٰمٌ قَوْلا مِّنْ رَّبٍ رَّحِیْمٍ"
      میں نے پوچھا: “اللہ تم پر رحم کرے، یہاں کیا کر رہی ہو؟” کہنے لگی:
      "وَمَنْ یُّضْلِلِ اللہُ فَلَا ھَدِیَ لَهٗ" (جسے اللہ گمراہ کر دے اس کا کوئی رہنما نہیں ہوتا)۔
      میں سمجھ گیا کہ راستہ بھول گئی ہے، اس لئے میں نے پوچھا: “کہاں جانا چاہتی ہو؟”
      کہنے لگی: "سُبْحٰنَ الَّذِیْ اَسْرٰی بِعَبُدِہٖ لَیْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَی الْمَسْجِدِالْاَقْصَا" (پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات کے وقت مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصٰی تک لے گئی)۔
      میں سمجھ گیا کہ وہ حج ادا کر چکی ہے، اور بیت المقدس جانا چاہتی ہے، میں نے پوچھا: “کب سے یہاں بیٹھی ہو؟”
      کہنے لگی: "ثَلٰثَ لَیَالٍ سَوِیًّا" (پوری تیں راتیں)۔
      میں نے کہا:“تمہارے پاس کچھ کھانا وغیرہ نظر نہیں آ رہا، کھاتی کیا ہو؟”
      جواب دیا:"ھٗوَ یٗطْعِمٗنِیْ وَ یَسْقِیْنِ" (وہ اللہ مجھے کھلاتا پلاتا ہے)۔
      میں نے کہا:“وضو کس چیز سے کرتی ہو؟”
      کہنے لگی:"فَتَیَمَّمُوْ ا صَعِیْدًا طَیِّبًا" (پاک مٹی سے تیمّم کر لو)۔
      میں نے کہا:“میرے پاس کچھ کھانا ہے، کھاؤ گی؟”
      جواب میں اس نے کہا:"اَتِمُّوا الصّیَامَ اِلَی الَّیْلِ" (رات تک روزوں کو پورا کرو)
      میں نے کہا:“یہ رمضان کا تو زمانہ نہیں ہے!”
      بولی:"وَمَنْ تَطَوَّعَ خَیْرًا فَاَنَّ اللہ شَاکِرٌ عَلِیْمٌ" اور جو بھلائی کے ساتھ نفلی عبادت کرے تو اللہ شکر کرنے والا اورجاننے والا ہے)۔
      میں نے کہا:“سفر کی حالت میں تو فرض روزہ نہ رکھنا بھی جائز ہے!”
      کہنے لگی:"وَاَنْ تَصُوْمُوْا خَیْرٌ لَّکُمْ اِنْ کُنْتُمْ تَعلَمُوْنَ" (اگر تمہیں ثواب کا علم ہو تو روزہ رکھنا زیادہ بہتر ہے)۔
      میں نے کہا: تم میری طرح بات کیوں نہیں کرتیں؟”
      جواب ملا:" مَا یَلْفِظُ مِنْقَوْلٍ اِلَّا لَدَیْهِ رَقِیْبٌ عَتِیْدٌ" (انسان جو بات بھی بولتا ہے، اس کے لئے ایک نگہبان فرشتہ مقرّر ہے)۔
      میں نے پوچھا:“تم ہو کون سے قبیلے سے؟”
      کہنے لگی:"لَا تَقْفُ مَا لَیْسَ لَکَ بَہٖ عِلْمٌ" (جس بات کا تمہیں علم نہیں اس کے پیچھے مت پڑو)۔
      میں نے کہا:“معاف کرنا مجھ سے غکطی ہوئی!”
      بولی:"لَا تَشْرِیْبَ عَلَیْکُمُ الْیَوْمَ یَغْفِرُ اللہُ لَکُمْ" (آج تم پر کوئی ملامت نہیں، اللا تمہیں معاف کرے)۔
      میں نے کہا:“اگر چاہو تو میری اُنٹنی پر سوار ہو جاؤ، اور اپنے قافلے سے جا مِلو؟”
      کہنے لگی:"وَمَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ یَّعْلَمْهُ اللہُ" (تم جو بھلائی بھی کرو، اللہ اسے جانتا ہے)۔
      میں نے یہ سن کر اپنی اونٹنی کو بٹھا لیا، مگر سوار ہونے سے پہلے وہ بولی: "قُلْ لِّلْمُؤْ مَنَیْنَ یَغُضُّوْامِنْاَبْصَارِ ھِمْ"( مؤمنوں سے کہہ کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں)۔
      میں نے اپنی نگاہیں نیچی کر لیں اور اس سے کہا:“سوار ہو جاؤ!” لیکن جب وہ سوار ہونے لگی تو اچانک اُنٹنی بھاگ کھڑی ہوئی اور اس جدوجہد میں اس کے کپڑے پھٹ گئے، اس پر وہ بولی:" مَا اَصابَکُمْ مِنْ مُّصِیْبَۃٍ فَبِمَا کَسَبَتْ اَیْدِیْکُمُ" (تمہیں جو کوئی مصیبت پہنچتی ہے وہ تمہارے اعمال کے سبب ہوتی ہے)۔
      میں نے کہا:“ذرا ٹھرو میں اُنٹنی کو باندھ دوں، پھر سوار ہونا۔”
      وہ بولی:"فَفَھَّمْنٰھَا سُلَیْمٰن" (ہم نے اس مسئلے کا حل سلیمان(علیہ السلام) کو سمجھا دیا)
      میں نے اُونٹنی کو باندھا، اور اس سے کہا:“اب سوار ہو جاؤ”۔
      وہ سوار ہو گئی اور یہ آیت پڑھی:"سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا ھٰذَا وَمَا کُنَّا لَهٗ مُقْرِنِیْنَ وَاِنَّآ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ" پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری) کو ہمارے لئے رام کر دیا، اور ہم اس کو رام کرنے والے نہیں تھے، بلاشبہ ہم سب پروردگار کی طرف لوٹنے والے ہیں)۔
      میں نے اُنٹنی کی مہار پکڑی اور چل پڑا، میں بہت تیز تیز دوڑا جا رہا تھا، اور ساتھ ہی زور زور سے چینخ کر اُنٹنی کو ہنکا بھی رھا تھا، یہ دیکھ کر وہ بولی:
      "وَاقْ صِدْ فِیْ مَشْیِکَ وَاغْضُضْ مِن صَوْتِکَ" (اپنے چلنے میں اِعتدال سے کام لو اور اپنی آواز پست رکھو)۔
      اب میں آہستہ آہستہ چلنے لگا، اور اَشعار ترنم سے پڑھنے شرو کئے، اس پر اس نے کہا:"فَاقْرَءُوْاتَیَسَّرَ مِنَ الْ قُرْاٰنِ" (قرآن میں سے جتنا حصہ پڑھ سکو، وہ پڑھو)۔
      میں نے کہا:“تمہیں اللہ کی طرف سے بڑی نیکیوں سے نوازا گیا ہے۔”
      بولی:"وَمَا یَذَّکَّرُ اِلَّااُولُوالْاَلْبَابِ" (صرف عقل والے ہی نصیحت حاصل کرتے ہیں)۔
      کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد میں نے اس سے پوچھا:“تمہارا کوئی شوہر ہے؟”
      بولی:"لَاتَسْاَلُوْا عَنْ اَشْیَآ ءَ اِنْ تُبْدَ لَکُمْ تَسُؤْ کُمْ" (ایسی چیزوں کے بارے میں مت پوچھو جو اگر تم پر ظاہر کر دی جائیں تو تمہیں بُری لگیں)۔
      اب میں خاموش ہو گیا، اور جب قافلہ نہیں مل گیا، میں نے اس سے کوئی بات نہیں کی، قافلہ آگیا تو میں نے اس سے کہا:“یہ قافلہ سامنےآگیا ہے، اس میں تمہارا کون ہے؟”
      لہنے لگی:"اَلْمَالُ وَالْبَنُوْنَ زِیْنَۃُ الْحَیوٰۃِ الدُّنْیَا" (مال اور بیٹے دینوی زندگی کی زینت ہیں)۔
      میں سمجھ کیا کہ قافلے میں اس کے بیٹے موجود ہیں۔ میں نے پوچھا:“قافلےمیں ان کا کام کیا ہے؟”
      بولی:"وَعَلٰمٰتٍ وَّ بِالنَّجُمِ ھُمْ یَھْتَدُوْنَ" (علامتیں ہیں اور ستارے یہ سے وہ راستہ معلوم کرتے ہیں)۔
      میں سمجھ گیا کہ اس کے بیٹے قافلے کے رہبر ہیں، چنانچہ میں اسے لے کر خیمے کے پاس پہنچ گیا اور پوچھا:“یہ خیمے آ گئے ہیں، اب بتاؤ تمہارا (بیٹا) کون ہے؟”
      کہنے لگی:"وَاتَّخَذَاللہُ اِبْرَھِیْمَ خَلِیْلًا"،"وَکَلَّمَ اللہُ مُوْسٰی تَکْلِییْمًا"،"یٰیحْیٰی خُذِالْکِتٰبَ بِقُوَّۃٍ
      یہ سن کر میں نے آواز دی:“یا ابراہیم! یا موسیٰ! یا یحییٰ!
      تھوڑی سی دیر میں چند نوجوان جو چاند کی طرح خوبصورت تھے، میرے سامنے آ کھڑے ہوئے۔
      جب ہم سب اطمینان سے بیٹھ گئے تو اس عورت نے اپنے بیٹوں سے کہا:
      "فَابْعَثُوْآ اَحَدَکُمْ بِوَرِقِکُمْ ھٰذِہٖۤ اِلَی الْمَدِیْنَۃِ فَلْیَنْظُرْ اَیُّھَآ اَزْکٰی طَعَمًا فَلْیَاْ تِکُمْ بِرِزْقٍ مِّنْهُ"۔ (اب اپنے میں سے کسی کو یہ روپیہ دے کر شہر کی طرف بھیجو، پھر اہ تحقیق کرے کہ کونسا کھانا زیادہ پاکیزہ ہے، سو اس میں سے تمہارے واسطے کچھ کھانا لے آئے)۔
      یہ سن کر ان میں سے ایک لڑکا گیا اور کچھ کھانا خرید لایا، وہ کھانا میرے سامنے رکھا گیا تو عورت نے کہا:"کُلُوْاوَاشْرَبُوْاھَنِیْئًا ۘ بِمَا اَسْلَفْتُمْ فِی اْلَا یَّامِ الْخَالِیَۃِ" (خوشگواری کے ساتھ کھاؤ پیو۔ بہ سبب ان اعمال کے جو تم نے پچھلے دنوں میں کئے ہیں)۔
      اب مجھ سے نہ رہا گیا، میں نے لڑکوں سے کہا: "تمہارا کھانا مجھ پر حرام ہے، جب تک تم مجھے اس عورت کی حقیقت نہ بتلاؤ!"
      لڑکوں نے بتایا کہ: "ہماری ماں کے چالیس سال سے یہی کیفیت ہے، چالیس سال سے اس نے قرآنی آیات کے سوا کوئی جملہ نہیں بولا۔ اور یہ پابندی اس نے اپنے اُوپر اس لئے لگائی ہے کے زبان سے کوئی ناجائز یا نا مناسب بات نا نکل جائے جو اللہ کی ناراضی کا سبب بنے۔"
      میں نے کہا:"ذَلِکَ فَضْلُ اللہِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآ ءُ وَاللہُ ذُوالْفَضْلِ الْعَظِیْمِ

      (الابشیھیؒ: المستطرف فی کل فن مستظرف ج: ا ص: ۵۶،۵۷، عبدالحمید احمد حنفی، مصر ۱۳۶۸ھ)‪‪ۙ

      Similar Threads:

    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: A woman talk about Quranic Verses

    3. #3
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: A woman talk about Quranic Verses

      SubhanAllah..kia hi baat hai..bohot behtreen paighaam liye..aur baqaaida tareeqa kaar liye aik umda sharing. Allah pak aap ko logon ki islaah karne ke maqsad se aisi sharing karne par be had ajar-o-sawaab ata kare .aameen. aap ki itni umda sharing ko blog par post kar rahi hon.

    4. #4
      New Member Ajnabee's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      128
      Threads
      1
      Thanks
      0
      Thanked 2 Times in 2 Posts
      Mentioned
      22 Post(s)
      Tagged
      2377 Thread(s)
      Rep Power
      19

      Re: A woman talk about Quranic Verses

      wah kia baat hai un khatoon ki .......... nice sharing intelligent bhai

    5. #5
      Designer www.urdutehzeb.com/public_html Daniel-7's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Location
      Dhaka, Bangladesh
      Posts
      1,241
      Threads
      396
      Thanks
      194
      Thanked 284 Times in 127 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      4300 Thread(s)
      Rep Power
      104

      Re: A woman talk about Quranic Verses

      Subhan Allah!! Main yeh pehle bhi padha tha. Collect ker ke rakhta hun.

    6. #6
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      21474854

      Re: A woman talk about Quranic Verses

      Thanks FOr Sharing Brother Keep It up

    7. #7
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Anmol's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,040
      Threads
      1965
      Thanks
      0
      Thanked 86 Times in 82 Posts
      Mentioned
      298 Post(s)
      Tagged
      4782 Thread(s)
      Rep Power
      75

      Re: A woman talk about Quranic Verses

      SubhanALLah..
      jazakAllah for sharing

    8. #8
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: A woman talk about Quranic Verses

    9. #9
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: A woman talk about Quranic Verses

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      ایک عورت جو ہمیشہ قرآنی آیات سےگفتگو کرتی تھی
      حضرت عبداللہ بن مبارکؒ فرماتے ہیں کہ میں ایک مرتبہ حج کو گیا، ایک سفر کے دوران راستے میں نجھے ایک بڑھیا بیٹھی ہوئی ملی جس نے اُون کا قمیض پہنا ہوا تھا، اور اُون ہی کی اوڑھنی اوڑھے ہوئے تھی، میں نے اسے سلام کیا، تو یس نے جواب میں کہا:
      "سَلٰمٌ قَوْلا مِّنْ رَّبٍ رَّحِیْمٍ"
      میں نے پوچھا: “اللہ تم پر رحم کرے، یہاں کیا کر رہی ہو؟” کہنے لگی:
      "وَمَنْ یُّضْلِلِ اللہُ فَلَا ھَدِیَ لَهٗ" (جسے اللہ گمراہ کر دے اس کا کوئی رہنما نہیں ہوتا)۔
      میں سمجھ گیا کہ راستہ بھول گئی ہے، اس لئے میں نے پوچھا: “کہاں جانا چاہتی ہو؟”
      کہنے لگی: "سُبْحٰنَ الَّذِیْ اَسْرٰی بِعَبُدِہٖ لَیْلًا مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اِلَی الْمَسْجِدِالْاَقْصَا" (پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات کے وقت مسجدِ حرام سے مسجدِ اقصٰی تک لے گئی)۔
      میں سمجھ گیا کہ وہ حج ادا کر چکی ہے، اور بیت المقدس جانا چاہتی ہے، میں نے پوچھا: “کب سے یہاں بیٹھی ہو؟”
      کہنے لگی: "ثَلٰثَ لَیَالٍ سَوِیًّا" (پوری تیں راتیں)۔
      میں نے کہا:“تمہارے پاس کچھ کھانا وغیرہ نظر نہیں آ رہا، کھاتی کیا ہو؟”
      جواب دیا:"ھٗوَ یٗطْعِمٗنِیْ وَ یَسْقِیْنِ" (وہ اللہ مجھے کھلاتا پلاتا ہے)۔
      میں نے کہا:“وضو کس چیز سے کرتی ہو؟”
      کہنے لگی:"فَتَیَمَّمُوْ ا صَعِیْدًا طَیِّبًا" (پاک مٹی سے تیمّم کر لو)۔
      میں نے کہا:“میرے پاس کچھ کھانا ہے، کھاؤ گی؟”
      جواب میں اس نے کہا:"اَتِمُّوا الصّیَامَ اِلَی الَّیْلِ" (رات تک روزوں کو پورا کرو)
      میں نے کہا:“یہ رمضان کا تو زمانہ نہیں ہے!”
      بولی:"وَمَنْ تَطَوَّعَ خَیْرًا فَاَنَّ اللہ شَاکِرٌ عَلِیْمٌ" اور جو بھلائی کے ساتھ نفلی عبادت کرے تو اللہ شکر کرنے والا اورجاننے والا ہے)۔
      میں نے کہا:“سفر کی حالت میں تو فرض روزہ نہ رکھنا بھی جائز ہے!”
      کہنے لگی:"وَاَنْ تَصُوْمُوْا خَیْرٌ لَّکُمْ اِنْ کُنْتُمْ تَعلَمُوْنَ" (اگر تمہیں ثواب کا علم ہو تو روزہ رکھنا زیادہ بہتر ہے)۔
      میں نے کہا: تم میری طرح بات کیوں نہیں کرتیں؟”
      جواب ملا:" مَا یَلْفِظُ مِنْقَوْلٍ اِلَّا لَدَیْهِ رَقِیْبٌ عَتِیْدٌ" (انسان جو بات بھی بولتا ہے، اس کے لئے ایک نگہبان فرشتہ مقرّر ہے)۔
      میں نے پوچھا:“تم ہو کون سے قبیلے سے؟”
      کہنے لگی:"لَا تَقْفُ مَا لَیْسَ لَکَ بَہٖ عِلْمٌ" (جس بات کا تمہیں علم نہیں اس کے پیچھے مت پڑو)۔
      میں نے کہا:“معاف کرنا مجھ سے غکطی ہوئی!”
      بولی:"لَا تَشْرِیْبَ عَلَیْکُمُ الْیَوْمَ یَغْفِرُ اللہُ لَکُمْ" (آج تم پر کوئی ملامت نہیں، اللا تمہیں معاف کرے)۔
      میں نے کہا:“اگر چاہو تو میری اُنٹنی پر سوار ہو جاؤ، اور اپنے قافلے سے جا مِلو؟”
      کہنے لگی:"وَمَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ یَّعْلَمْهُ اللہُ" (تم جو بھلائی بھی کرو، اللہ اسے جانتا ہے)۔
      میں نے یہ سن کر اپنی اونٹنی کو بٹھا لیا، مگر سوار ہونے سے پہلے وہ بولی: "قُلْ لِّلْمُؤْ مَنَیْنَ یَغُضُّوْامِنْاَبْصَارِ ھِمْ"( مؤمنوں سے کہہ کہ وہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں)۔
      میں نے اپنی نگاہیں نیچی کر لیں اور اس سے کہا:“سوار ہو جاؤ!” لیکن جب وہ سوار ہونے لگی تو اچانک اُنٹنی بھاگ کھڑی ہوئی اور اس جدوجہد میں اس کے کپڑے پھٹ گئے، اس پر وہ بولی:" مَا اَصابَکُمْ مِنْ مُّصِیْبَۃٍ فَبِمَا کَسَبَتْ اَیْدِیْکُمُ" (تمہیں جو کوئی مصیبت پہنچتی ہے وہ تمہارے اعمال کے سبب ہوتی ہے)۔
      میں نے کہا:“ذرا ٹھرو میں اُنٹنی کو باندھ دوں، پھر سوار ہونا۔”
      وہ بولی:"فَفَھَّمْنٰھَا سُلَیْمٰن" (ہم نے اس مسئلے کا حل سلیمان(علیہ السلام) کو سمجھا دیا)
      میں نے اُونٹنی کو باندھا، اور اس سے کہا:“اب سوار ہو جاؤ”۔
      وہ سوار ہو گئی اور یہ آیت پڑھی:"سُبْحٰنَ الَّذِیْ سَخَّرَ لَنَا ھٰذَا وَمَا کُنَّا لَهٗ مُقْرِنِیْنَ وَاِنَّآ اِلٰی رَبِّنَا لَمُنْقَلِبُوْنَ" پاک ہے وہ ذات جس نے اس (سواری) کو ہمارے لئے رام کر دیا، اور ہم اس کو رام کرنے والے نہیں تھے، بلاشبہ ہم سب پروردگار کی طرف لوٹنے والے ہیں)۔
      میں نے اُنٹنی کی مہار پکڑی اور چل پڑا، میں بہت تیز تیز دوڑا جا رہا تھا، اور ساتھ ہی زور زور سے چینخ کر اُنٹنی کو ہنکا بھی رھا تھا، یہ دیکھ کر وہ بولی:
      "وَاقْ صِدْ فِیْ مَشْیِکَ وَاغْضُضْ مِن صَوْتِکَ" (اپنے چلنے میں اِعتدال سے کام لو اور اپنی آواز پست رکھو)۔
      اب میں آہستہ آہستہ چلنے لگا، اور اَشعار ترنم سے پڑھنے شرو کئے، اس پر اس نے کہا:"فَاقْرَءُوْاتَیَسَّرَ مِنَ الْ قُرْاٰنِ" (قرآن میں سے جتنا حصہ پڑھ سکو، وہ پڑھو)۔
      میں نے کہا:“تمہیں اللہ کی طرف سے بڑی نیکیوں سے نوازا گیا ہے۔”
      بولی:"وَمَا یَذَّکَّرُ اِلَّااُولُوالْاَلْبَابِ" (صرف عقل والے ہی نصیحت حاصل کرتے ہیں)۔
      کچھ دیر خاموش رہنے کے بعد میں نے اس سے پوچھا:“تمہارا کوئی شوہر ہے؟”
      بولی:"لَاتَسْاَلُوْا عَنْ اَشْیَآ ءَ اِنْ تُبْدَ لَکُمْ تَسُؤْ کُمْ" (ایسی چیزوں کے بارے میں مت پوچھو جو اگر تم پر ظاہر کر دی جائیں تو تمہیں بُری لگیں)۔
      اب میں خاموش ہو گیا، اور جب قافلہ نہیں مل گیا، میں نے اس سے کوئی بات نہیں کی، قافلہ آگیا تو میں نے اس سے کہا:“یہ قافلہ سامنےآگیا ہے، اس میں تمہارا کون ہے؟”
      لہنے لگی:"اَلْمَالُ وَالْبَنُوْنَ زِیْنَۃُ الْحَیوٰۃِ الدُّنْیَا" (مال اور بیٹے دینوی زندگی کی زینت ہیں)۔
      میں سمجھ کیا کہ قافلے میں اس کے بیٹے موجود ہیں۔ میں نے پوچھا:“قافلےمیں ان کا کام کیا ہے؟”
      بولی:"وَعَلٰمٰتٍ وَّ بِالنَّجُمِ ھُمْ یَھْتَدُوْنَ" (علامتیں ہیں اور ستارے یہ سے وہ راستہ معلوم کرتے ہیں)۔
      میں سمجھ گیا کہ اس کے بیٹے قافلے کے رہبر ہیں، چنانچہ میں اسے لے کر خیمے کے پاس پہنچ گیا اور پوچھا:“یہ خیمے آ گئے ہیں، اب بتاؤ تمہارا (بیٹا) کون ہے؟”
      کہنے لگی:"وَاتَّخَذَاللہُ اِبْرَھِیْمَ خَلِیْلًا"،"وَکَلَّمَ اللہُ مُوْسٰی تَکْلِییْمًا"،"یٰیحْیٰی خُذِالْکِتٰبَ بِقُوَّۃٍ
      یہ سن کر میں نے آواز دی:“یا ابراہیم! یا موسیٰ! یا یحییٰ!
      تھوڑی سی دیر میں چند نوجوان جو چاند کی طرح خوبصورت تھے، میرے سامنے آ کھڑے ہوئے۔
      جب ہم سب اطمینان سے بیٹھ گئے تو اس عورت نے اپنے بیٹوں سے کہا:
      "فَابْعَثُوْآ اَحَدَکُمْ بِوَرِقِکُمْ ھٰذِہٖۤ اِلَی الْمَدِیْنَۃِ فَلْیَنْظُرْ اَیُّھَآ اَزْکٰی طَعَمًا فَلْیَاْ تِکُمْ بِرِزْقٍ مِّنْهُ"۔ (اب اپنے میں سے کسی کو یہ روپیہ دے کر شہر کی طرف بھیجو، پھر اہ تحقیق کرے کہ کونسا کھانا زیادہ پاکیزہ ہے، سو اس میں سے تمہارے واسطے کچھ کھانا لے آئے)۔
      یہ سن کر ان میں سے ایک لڑکا گیا اور کچھ کھانا خرید لایا، وہ کھانا میرے سامنے رکھا گیا تو عورت نے کہا:"کُلُوْاوَاشْرَبُوْاھَنِیْئًا ۘ بِمَا اَسْلَفْتُمْ فِی اْلَا یَّامِ الْخَالِیَۃِ" (خوشگواری کے ساتھ کھاؤ پیو۔ بہ سبب ان اعمال کے جو تم نے پچھلے دنوں میں کئے ہیں)۔
      اب مجھ سے نہ رہا گیا، میں نے لڑکوں سے کہا: "تمہارا کھانا مجھ پر حرام ہے، جب تک تم مجھے اس عورت کی حقیقت نہ بتلاؤ!"
      لڑکوں نے بتایا کہ: "ہماری ماں کے چالیس سال سے یہی کیفیت ہے، چالیس سال سے اس نے قرآنی آیات کے سوا کوئی جملہ نہیں بولا۔ اور یہ پابندی اس نے اپنے اُوپر اس لئے لگائی ہے کے زبان سے کوئی ناجائز یا نا مناسب بات نا نکل جائے جو اللہ کی ناراضی کا سبب بنے۔"
      میں نے کہا:"ذَلِکَ فَضْلُ اللہِ یُؤْتِیْهِ مَنْ یَّشَآ ءُ وَاللہُ ذُوالْفَضْلِ الْعَظِیْمِ

      (الابشیھیؒ: المستطرف فی کل فن مستظرف ج: ا ص: ۵۶،۵۷، عبدالحمید احمد حنفی، مصر ۱۳۶۸ھ)‪‪ۙ

      ALLAH o Akbar
      Subhan ALLAH wa bihamdihi
      Jazak ALLAH boht hi khobsorat sharing !

    10. #10
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: A woman talk about Quranic Verses

      Quote Originally Posted by arosa hya View Post
      allah o akbar
      subhan allah wa bihamdihi
      jazak allah boht hi khobsorat sharing !

      جزاک اللہ
      اس شیئرنگ کو پڑھنے کے لیئے دو مرتبہ آپ کی توجہ مبزول کروانی پڑی

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 1 of 2 12 LastLast

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •