SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: سو ڈالر کا نوٹ

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new سو ڈالر کا نوٹ

      سو ڈالر کا نوٹ
      --------------------
      ایک شخص سڑک کے کنارے اپنے دھیان جا رہا تھا کہ اچانک اُسے وہاں سو ڈالر کا ایک نوٹ پڑا ہوا نظر آیا۔ لیکن مسئلہ یہ تھا کہ نوٹ کا آدھا حصہ وہاں کھڑی ایک کار کے پہیے کے نیچے تھا۔ اُس شخص نے بہت کوشش کی کہ کسی طرح وہ کار کو اُٹھا کر نوٹ کو نکال پائے، لیکن وہ کامیاب نہ ہوا۔ آخر اُسے سڑک کی دوسری جانب ایک "کافی شاپ" نظر آئی۔ اُس نے سوچا، "کیوں نہ میں وہاں جا کر کافی پینے کے بہانے انتظار کرتا ہوں، تب تک ہو سکتا ہے اِس کار کا ڈرائیور اپنی کار کو لے... جائے تو اِس طرح میں سو ڈالر کا نوٹ حاصل کر سکتا ہوں۔۔۔!"
      یہی سوچ کر وہ کافی شاپ میں داخل ہوا، لیکن وہ تو کھچا کھچ بھری ہوئی تھی۔ خیر اُس نے ویٹر کو ایک کافی کا آرڈر دیا اور خود ایسی جگہ بیٹھ گیا جہاں سے وہ کار بالکل واضح نظر آئے۔ اتنے میں ویٹر کافی لے آیا۔ وہ شخص سب سے نظر بچا کر بڑے راز دارانہ انداز میں باہر کار کو دیکھتے ہوئے آہستہ آہستہ کافی کے گھونٹ پینے لگا۔ اُس کی کوشش تھی کہ کافی جلدی ختم نہ ہو تاکہ اُسے زیادہ سے زیادہ دیر بیٹھنے کا موقع مل سکے، اور تب تک ممکن ہے کار کا ڈرائیور بھی آ جائے۔
      وہ سو ڈالر کے خیالوں میں گم تھا کہ اچانک اُسے ایسا لگا جیسے کافی شاپ میں کوئی زلزلہ آ گیا ہو، ہر شخص باہر کی طرف بھاگنے لگا۔ قبل اِس کے کہ یہ کچھ سمجھ پاتا کافی شاپ خالی ہو چکی تھی، کیوں بھلا۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟
      کیونکہ اُس کار کا ڈرائیور آ چکا تھا، اور کافی شاپ میں بیٹھا ہر شخص سو ڈالر کے نوٹ کی خاطر اُسی ڈرائیور کا ہی انتظار کر رہا تھا۔۔۔!!!
      ۔۔۔۔۔


      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: سو ڈالر کا نوٹ

      :D


      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    3. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: سو ڈالر کا نوٹ

      Buhat Shukria






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •