12 June ?it
itni jaldi kyun ?
ڈیئزآئن مقابلے کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوئی ہوں
اس بار آپ کو نظم کے ساتھ تصویر بھی دی جارہی ہے
آپ نے اس نظم اور تصویر کو ڈیئزآئنمیں استعمال کرنا ہے
Logo , Background picture and Poem Links
BG Picture
http://i.imgur.com/2Q2SZMm.jpg
Logo
http://i.imgur.com/5ToVY69.png
Poetry
http://www.mediafire.com/view/enn4sf...ki_guriya_.pdf
شرائط
دی گئی نظم کااورتصویر ہی استعمال کرنا ہے
فریم خود سے بنانا ہے نیٹ سے اٹھایا گیا یا کسی دوسرے کا چرایا گیا فریم استعمال نہیں کرنا
فورم کا لوگو اور نام ہونا ضروری ہےورنہ ڈیئزآئن مقابلے میں شامل نہیں ہوگا
آخری تاریخ 12 جون 2015 ہے
جیت کا فیصلہ جج حضرات کے دیئے گئے نمبرز پر ہوگا
جب تک مقابلہ ختم نہیں ہوتا آپ ڈیزآئن کو کسی دوسرے فورم یا فیس بک پر شیئر نہیں کر سکتے
تھریڈ کے قوائد
اس تھریڈ میں آپ سوال پوچھ سکتے ہیں اور سبڈیئزآئن اسی تھریڈ میں پوسٹ کرنے ہیں
لیکن کوئی بھی کسی ڈیئزآئن کے بارے میں بات نہیں کرے گا ڈیئزآئن اچھا ہے یا برا ہے اس قسم کی پوسٹ ڈیلیٹ کردی جائے گی
امید ہے سب اچھے سے سمجھ گئے ہونگے
پرانے مقابلے کے ٹھریڈ پر آپ نے بہت اچھا تعاون کیا تھا اس لئے نیا تھریڈ نہیں بنائونگی
آپ کو پرانے ڈیئزآئن کیسے لگے اب آپ کومنٹ کر سکتے ہو
Designs of May 2015 Contest
Similar Threads:
Last edited by Aseer e Wafa; 06-05-2015 at 01:11 PM.
ღ♥ღ* ρяιηcєѕ *ღ♥ღ
12 June ?it
itni jaldi kyun ?
Greatooo. Par why so early
zaberr10 thread
great fella ..............
Sorry apke diye koi bhi link open nahi ho rahe hain. Koi aur upload site se upload ker ke degeye.
Open huwa ab. Shayed site sown tha. Khayer ab koi masla nahi.
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks