SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 6 of 6

    Thread: میں پاکستان ہوں !!

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      میں پاکستان ہوں !!

      میں پاکستان ہوں !!
      Shahzad Sadiq


      میرے نام کا لفظی مطلب رہنے کی پاک وصاف جگہ ہے، یہ وہی مطلب ہے جو مدینہ طیبہ کا ہے
      نام کی نسبت سے مجھ پر رہنے والے باسیوں کا بھی پاک و صاف ہونا ضروری ہے۔ اگرچہ مجھ پر بسنے والی پوری قوم کا اس شرط پر پورا اترنا مشکل ہے لیکن کم از کم مجھ پر ایسے حکمران مسلط ہونے چاہئیں جن کی زبان، اخلاق اور کردارمیں پاکیزگی ہو۔ مجھ پر جو آئین نافذ ہے اس میں بھی یہی شرائط ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے میں وہ ملک ہوں جس کےصدور، وزراءاعظم اور دوسری "منتخب"اعلی' قیادتوں پر مختلف ادوار میں کرپشن سے لیکر قتل تک کہ کیس رہے ہیں، لیکن پلٹ کر پھر وہی لوگ اقتدار پر قابض ہوجاتے ہیں۔ اگر موجودہ دور کا جائزہ لیا جائے تو وزیراعظم، پنجاب کے وزیراعلی' اور تمام "کرتےدھرتے" وزراء پر قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی کے کیس ہیں، اور کم وبیش ان تمام لوگوں پر نیب میں بھی کرپشن کے کیس چل رہے ہیں۔ اگر اس سے سابقہ دور میں چلے جائیں تو پچھلی ساری قیادت پر کرپشن کے کیس ہیں جن کی گونج سوئیٹزرلینڈ کے بینکوں تک سنائی دیتی ہے۔
      مجھ پر نافذ آئین کے مطابق سب سے سپریم ادارہ پارلیمنٹ ہے جس کی پاکی کی گواہی کے طور پر اس کی عمارت پر جلی حروف میں کلمہ طیبہ کنندہ ہے، لیکن مجھ پر حکومت کرنے والا وزیراعظم اسی پارلیمنٹ کے فلور پر کھڑا ہوکرجھوٹ بولتا ہے۔بات یہیں پر ختم نہیں ہوتی میرا سینہ اس پورے ایوان کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے جن میں سے 80فیصد لوگ نااہل ہوجائيں، اگر مجھ پر نافذ کیا گيا آئین اپنی اصل روح میں موجود ہو۔
      میرے ایک صوبے کا وزیراعلی' شراب پی کر مرنے والے "شہیدوں"سے تو ہمدردی کرتا نظر آتا ہےلیکن اسی صوبے میں جاگیرداروں اور وڈیروں کے ہاتھوں لٹنے والی عورتوں کی عزتیں اور ان کے کتوں کا نوالا بننے والے لوگ دیکھنے سے وہ قطعی طورپر قاصر ہے۔
      میں وہ پہلی ریاست ہوں جسے اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا لیکن چند ضمیر فروش ملاؤں نے نفرتیں بانٹ کر میرے وجود کو جگہ جگہ سے چھلنی کردیا۔ اگر کسی نے اتحاد امت کی آواز بلند کی اور تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے اس کی امامت میں نماز ادا کرہی لی تونماز نہ ہونے کا فتوی' صادر کردیاگیا، قطع نظر کہ اس شخص کو دنیا "شیخ الاسلام" کے نام سے جانتی ہے اوراس کے علم سے ایک عالم فیض یاب ہوتا ہے۔ مجھے بنانے والےاورمیری فکر دینے والے قائدین پر بھی کافر ہونے کے فتوے لگے، مگر میں نے وجود میں آنا تھا اور میں آگیا۔
      میں وہی پاکستان ہوں، جسےاندرونی اور بیرونی سازشوں سے مکمل طور پر بدبو داربنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔مگر وہ وقت دور نہیں جب میرے جسم پر موجود یہ بدبو دار اور نجس دھبے دھو دئیے جائیں گے۔
      یقیناً وہ وقت آئے گا جب صوفیاء کے بقول اقوام عالم کے فیصلےمیری ہاں اور ناں سے ہونگے۔ یقیناً وہ وقت آئے گا جب میرے وجود میں آنے کا مقصد پورا ہوگا۔
      یقیناً وہ وقت آئے گا ۔ یقیناً وہ وقت آئے گا ! کیونکہمیں پاکستان ہوں



      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      773
      Threads
      103
      Thanks
      2
      Thanked 6 Times in 6 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      38

      Re: میں پاکستان ہوں !!

      اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ



    3. #3
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: میں پاکستان ہوں !!

      bohat khoob sharing


    4. #4
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: میں پاکستان ہوں !!

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing



    5. #5
      Mobile Expirt www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlClick image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Aseer e Wafa's Avatar
      Join Date
      Aug 2014
      Posts
      792
      Threads
      170
      Thanks
      72
      Thanked 60 Times in 41 Posts
      Mentioned
      432 Post(s)
      Tagged
      4343 Thread(s)
      Rep Power
      67

      Re: میں پاکستان ہوں !!

      hmmm good sharing

      * ρяιηcєѕ *

    6. #6
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: میں پاکستان ہوں !!

      Quote Originally Posted by PRINCE SHAAN View Post
      اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
      Quote Originally Posted by Dr Maqsood Hasni View Post
      bohat khoob sharing
      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing
      Quote Originally Posted by Gorgeous Princess View Post
      hmmm good sharing




    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •