SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: دس غذائیں جنھیں کبھی بھی فریج میں نہیں رکھ&

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      دس غذائیں جنھیں کبھی بھی فریج میں نہیں رکھ&

      دس غذائیں جنھیں کبھی بھی فریج میں نہیں رکھنا چاہیے



      شبنم نصرت
      ہمارے ہاں مختلف غذائیں یہ سوچ کر فریج میں رکھ دی جاتی ہیں کہ اس طرح یہ تروتازہ رہیں گی اور ان کا ذائقہ بھی برقرار رہے گا، تاہم لوگوں کی ایک بڑی اکثریت اس حقیقت سے ناواقف ہے کہ کئی غذاؤں کو فریج میں رکھنا فائدے کی بجائے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے کیونکہ اس عمل سے یہ غذائیں اپنی افادیت یا ذائقہ کھو دیتی ہیں۔ وہ کون سی غذائیں ہیں ،جنہیں کبھی بھی فریج میں نہیں رکھنا چاہیے؟ اُن کے بارے میں یہاں بتایا جا رہا ہے: 1۔ شہد اگر آپ شہد کو اپنے گھر کے فریج میں رکھیں گے، تو یہ ایک بے ذائقہ اور دانے دار مواد میں تبدیل ہوجائے گا۔ شہد کے لیے بہتر ہے کہ اسے عام درجہ حرارت میں ہی رکھا جائے۔ 2۔ پیاز پیاز کو فریج میں رکھنے سے نہ صرف یہ نرم پڑ جاتا ہے بلکہ اس کی بو آس پاس موجود دیگر غذاؤں میں بھی شامل ہوجاتی ہے۔ پیاز کے لیے ضروری ہے کہ اسے ایسی کم روشنی والی جگہ پر رکھا جائے ،جہاں ہوا کا گزر ہو۔ 3۔ سیب سیب کو اگر طویل مدت کے لیے فریج میں رکھ دیا جائے، تو وہ اپنا ذائقہ کھونے لگتے ہیں۔سیب کو ہمیشہ نارمل درجہ حرارت میں رکھا جائے اور کھانے سے صرف 30 منٹ قبل فریج میں رکھیں، اس عمل سے سیب خستہ ہوجائے گا۔ 4۔ آلو آلوؤں کو فریج میں رکھنے سے اس کا ذائقہ خراب ہونے کا خطرہ ہوتا ہے جبکہ اس میں موجود نشاستہ بھی ضائع ہوسکتا ہے۔آلوؤں کو ہمیشہ پیپر بیگ میں رکھ کر ایسے مقام پر رکھیے ، جہاں ہوا اور کم روشنی کا گزر ہو۔ 5۔ ٹماٹر ٹماٹروں کو اگر فریج میں رکھ دیا جائے ،تو یہ اپنا ذائقہ کھونے لگتے ہیں اور ساتھ ہی یہ نرم بھی پڑنے لگتے ہیں۔ ٹماٹروں کو اگر تازہ رکھنا چاہتے ہیں، تو انہیں ہمیشہ نارمل درجہ حرارت میں ہی رکھیے۔ 6۔ ڈبل روٹی اکثر لوگ یہ سوچ کر ڈبل روٹی فریج میں محفوظ کر دیتے ہیں کہ تروتازہ رہے گی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ڈبل باہر کی نسبت فریج کے اندر زیادہ تیزی سے سوکھنے لگتی ہے۔ڈبل روٹی کو ہمیشہ ایسے ڈبے میں رکھیے ،جہاں سے ہوا کا گزر ہو۔ 7۔ مرچیں مرچیں چاہے لال ہوں، ہری ہوں یا پھر پیلی انہیں ہمیشہ پیپر بیگ میں رکھ کر کچن میں ہی چھوڑ یں،اس طرح مرچیں تروتازہ اور افادیت سے بھرپور رہیں گی۔ 8۔ لہسن لہسن کو بھی پیپر بیگ میں رکھ کر کم روشنی لیکن تازہ ہوا والی جگہ پر رکھ دیجیے، ہفتوں بعد بھی استعمال کریں گے، تو ذائقہ پہلے روز والا ہی ملے گا۔ 9۔ خشک میوہ جات خشک میوہ جات کو بھی فریج میں رکھنے سے گریز کیجیے کیونکہ یہ خراب ہوسکتے ہیں یا پھر اپنی افادیت کھو سکتے ہیں۔ 10۔ تازہ بیریز تازہ بیریز کی زندگی پہلے ہی بہت مختصر ہوتی ہے ۔اس لیے ضروری ہے کہ انہیں فریج میں رکھنے کی بجائے خریداری کے بعد 1 سے 2 دن میں لازمی استعمال کر لیا جائے۔ ٭…٭…٭





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-09-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: دس غذائیں جنھیں کبھی بھی فریج میں نہیں رکھ

      @intelligent086 Habib bhai Nice
      Thanks 4 useful and Informative Sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-10-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دس غذائیں جنھیں کبھی بھی فریج میں نہیں رکھ

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Habib bhai Nice
      Thanks 4 useful and Informative Sharing





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-10-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •