SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 8 of 8

    Thread: آنکھوں کی رنگت

    1. #1
      Zindagi www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Rana Taimoor Ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      1,418
      Threads
      273
      Thanks
      358
      Thanked 643 Times in 324 Posts
      Mentioned
      172 Post(s)
      Tagged
      2697 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Pen آنکھوں کی رنگت



      سویڈین کی اوریبرو یونیورسٹی میں 428 افراد سے کئے گئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آنکھوں کی رنگت اور شخصیت کے درمیان گہرا تعلق ہوسکتا ہے جب کہ ایڈنبرا یونیورسٹی کے ڈاکٹر اینٹونی فیلون کے مطابق آنکھوں میں دماغی افعال کے بارے میں بہت اہم معلومات ہوتی ہیں کیونکہ دماغ کا یہ واحد حصہ ہے جو باہر کی دنیا دیکھ سکتا ہے۔ ان کے مطابق آنکھوں کی رنگت اور شخصیت کے درمیان یہ گہرا تعلق ہوتا ہے۔
      کتھئی اور سیاہ آنکھیں
      ایسے لوگ قدرتی رہنما ہوتے ہیں جب کہ ذیادہ گہرے رنگت کی آنکھوں والے افراد بات کو سمجھ کر رضامندی اختیار کرتے ہیں۔ ایسے افراد کو چاہیے کہ وہ اپنے اندر کی قوت استعمال کریں تاکہ دنیا کو اپنی اہمیت بتاسکیں۔ خصوصاً پاکستان میں آبادی کی اکثریت کی آنکھیں اسی رنگ کی ہیں۔
      نیلی آنکھیں
      دنیا کی 16 فیصد آبادی نیلی آنکھوں کی حامل ہے جو جسمانی مضبوطی کو ٖظاہر کرتی ہے۔ نیلی آنکھوں والی خواتین دیگر خواتین کے مقابلے میں زچگی کی تکلیف قدرے ہمت سے برداشت کرتی ہیں۔ ان میں ذہنی تناؤ اور ڈپریشن کو جھیلنے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے۔ پیشہ ورانہ زندگی میں ایسی خواتین متحرک ، ذہین اور اعلیٰ اوصاف کی مالک ہوتی ہیں۔
      سرمئی آنکھیں
      سرمئی یا گرے آنکھیں اگرچہ بہت نایاب ہیں اور یہ نیلی آنکھوں کا ایک شیڈ ہی ہے۔ ایسی آنکھوں والے مرد و خواتین بہت حد تک متوازن شخصیت کے مالک ہوتے ہیں لیکن کبھی کبھی انہیں اپنے معاملات برتنے میں بہت مشکل ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کا رویہ دفاعی ہوسکتا ہے اور وہ اپنے ماتحتوں سے سخت محنت کرواتے ہیں۔
      سبز مائل براؤن آنکھیں
      ایسی آنکھیں بھی نایاب ہیں جن میں آنکھوں کی بیرونی جانب کی رنگت سبز ہوتی ہے اور پتلی کی جانب کی رنگت ہلکی براؤن ہوتی ہیں۔ ایسے لوگ آزاد، خودمختار اور خود اعتماد ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت کے بارے میں پیش گوئی کرنا بہت مشکل ہوتا ہے اور شخصیت کچھ پیچیدہ ہوتی ہے۔ ایسے لوگوں کے ساتھ کام کرنا بھی ایک چیلنج ہوتا ہے۔
      سبز آنکھیں
      سبز آنکھوں والے پراسرار اور جنسی کشش رکھتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی پیش گوئی نہیں کی جاسکتی لیکن انہیں فوری طور پر غصہ نہیں آتا ۔ ایسے لوگ دباؤ اور چیلنج میں بہت اچھی کارکردگی دکھاتےہیں اور تخلیقی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں۔



      Similar Threads:

    2. #2
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: آنکھوں کی رنگت

      bohat khoob


    3. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Ghulam Farid (GF)'s Avatar
      Join Date
      May 2015
      Posts
      114
      Threads
      7
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      6 Post(s)
      Tagged
      584 Thread(s)
      Rep Power
      14

      Re: آنکھوں کی رنگت

      Thanks For Sharing




    4. #4
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: آنکھوں کی رنگت

      is k ilawa b ayes k itny colour hain wo kahan gaye?


    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: آنکھوں کی رنگت

      دلچسپ معلومات شیئر کرنے کا شکریہ



    6. #6
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6973 Thread(s)
      Rep Power
      129

      Re: آنکھوں کی رنگت

      thanx for informative sharing....



    7. #7
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Abu Affan's Avatar
      Join Date
      May 2015
      Location
      Abu Dhabi
      Posts
      609
      Threads
      10
      Thanks
      100
      Thanked 185 Times in 155 Posts
      Mentioned
      15 Post(s)
      Tagged
      2013 Thread(s)
      Rep Power
      22

      Re: آنکھوں کی رنگت

      معلومات کی فراہمی کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    8. #8
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      773
      Threads
      103
      Thanks
      2
      Thanked 6 Times in 6 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      38

      Re: آنکھوں کی رنگت




    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •