Moona (01-03-2018),smartguycool (01-02-2018),Ubaid (01-02-2018)
جگنو کا بیان
رات کے وقت باغوں، سبزہ زاروں اور سیرگاہوں میں ایک چھوٹا سا چمکدار کیڑا نظر آتا ہے جس کو جگنو کہتے ہیں۔ کسی نے ایک دن اس کیڑے سے کہا، اے رات کو روشن کرنے والے کیڑے! کیا بات ہے تو دن کو کبھی نظر نہیں آیا؟ ذرا غور کرنا اس مٹی سے بنے ہوئے ننھے سے آتشیں کیڑے نے کیا جواب دیا۔ اس نے جواب میں کہا۔ میں تو دن رات جنگل کے علاوہ کہیں نہیں ہوتا بات دراصل یہ ہے کہ سورج کے سامنے میری حیثیت ہی کیا ہے کہ روشنی لٹا سکوں؟ اس حکایت سے فضیلت اور مراتب کاسبق ملتا ہے۔ شاگرد جب استاد کے سامنے ہوتا ہے اپنے کمالات کے جوہر نہیں دکھا سکتا اور استاد کا ادب بھی مانع ہوتا ہے۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Moona (01-03-2018),smartguycool (01-02-2018),Ubaid (01-02-2018)
Nyc Sharing
t4s
Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
Nikita Khurshchev
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks