زندگی تھوڑٰی سی ٹھر جا کبھی میں بھی بندگی کا اہتمام کرلوں یہ جو پراسرار سے ہیں فرشتے انسے سرگوشیوں میں کلام کرلوں جو لکھ چکے نامہ اعمال میں میرے چپکے سے پڑھکر اختتام کرلوں اور قضا جو کئے سجدے اب تلک دینے کو وہ سب احرام کرلوں .. illusionist
Great
illusionist (11-21-2017)
There are currently 2 users browsing this thread. (0 members and 2 guests)
Forum Rules
Bookmarks