انا اللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ حمید گل انتقال کر گئے
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) حمید گل انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع نے تصدیق کر دی ۔ برین ہیمرج کے باعث مری کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
مری: (دنیا نیوز) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل (ر) حمید گل اہل خانہ کے ہمراہ مری میں تھے کہ بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث انہیں برہین ہیمرج ہو گیا اور انہیں تشویش ناک حالت میں مری کے سی ایم ایچ داخل کرایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکے ۔ جنرل (ر) حمید گل کے صاحبزادے عبداللہ گل ترکی میں موجود ہیں اور ان کی وطن واپسی کے بعد ہی حمید گل کی تدفین کا فیصلہ کیا جائے گا۔ جنرل (ر) حمید گل انیس سو چھپن میں پاک فوج کا حصہ بنے اور انیس سو بانوے میں آئی ایس آئی کے سربراہ کے طور پر ریٹائرڈ ہوئے۔ انہوں نے پینسٹھ اور اکہتر کی جنگ میں بھی حصہ لیا۔ طالبان کی پیش قدمی اور افغان جنگ میں ان کا کردار انتہائی اہم سمجھا جاتا رہا ہے ۔ پاکستانی سیاست میں بھی وہ سرگرم رہے۔ آئی جی آئی کی تشکیل میں موثر کردار ادا کیا ریٹائرمنٹ کے بعد بھی وہ سیاسی اور سماجی فورمز پر متحرک رہے اور اپنی آرا کا برملا اظہار کرنے میں مشہور تھے۔
@CaLmInG MeLoDy @Gorgeous Princess @Nimra Rashid; @Arosa Hya @ayesha @intelligent086 @Ainee @maya @BDunc @UmerAmer @Rania @PRINCE SHAAN @Roomi @Special.Girl
Similar Threads:
انا اللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
---------------------------------------------------------
حقیقی معنوں میں پاکستان کا پاسبان آج ہم سے بچھڑ گیا ہے۔
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
---------------------
آئی ایس آئی کی بنیاد اور تنظیمی ڈھانچہ بنایا اور آج پورا پاکستان
اس ادارے پر فخر محسوس کرتا ہے۔
یو ایس ایس آر اور بھارت کے بھیانک چہرے کو وقت سے پہلے پڑھ لیا
اور گریٹ گیم بنائی اور لوہے کے چنے جبوا کر پاکستان کی سرحدوں
اور پاکستان کے وجود کو بقائے دوام بخشی ہے۔
پاکستان کا اصل ہیرو آج ہم سے جدا ہو گیا ہے
انا اللہ وانا الیہ راجعون
انا اللہ وانا الیہ راجعون
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks