wah kya bat boht pyari sharing ki hai mazid sharing ka intzar rahe ga
دل کی منزل اُس طرف ہے گھر کا رستہ اِس طرف
ایک چہرہ اُس طرف ہے ایک چہرہ اس طرف روشنی کے اِستعارے اس کنارے رہ گئے
اب تو شب میں کوئی جگنو ہے نا تارا اس طرف تُم ہَوا ان کھڑکیوں سے صرف اِتنادیکھنا
اُس نے کوئی خط کِسی کے نام لَکھا اِس طرف یہ محبّت بھی عیب تقسیم کے موسم میں ہے
سارا جذبہ اُس طرف ہے صرف لہجہ اس طرف ماں نے کوئی خوف ایسا رکھ دیا دل میں مِرے
سچ کبھی میں بول ہی پائی نہ پُورا اِس طرف ا یک ہلکی سی چبھن احساس کو گھیرے رہی
گفتگو میں جب تُمھارا ذِکر آیا اِس طرف صرف آنکھیں کانچ کی باقی بدن پتَھر کا ہے
لڑکیوں نے کس طرح رُوپ دھارا اِس طرف اے ہَوا اے میرے دِل کے شہر سے آتی ہَوا
تجھ کو کیا پیغام دے کر اُس نے بھیجا اَس طرف کِس طرح کے لوگ ہیں یہ کُچھ پتہ چلتا نہیں
کون کِتنا اُس طرف ہے کون کتنا اِس طرف
wah kya bat boht pyari sharing ki hai mazid sharing ka intzar rahe ga
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks