السلام علیکم
ہو جایئے چلبلے
آ گیا وقت چلبل بننے کا
ہفتہ چلبل شروع ہو چکا ہے
مزید دھاگے آپ خود بھی لگا سکتے ہیں۔ آئیدیاز بھی دیجیئے
پر پہلا کام
اپنے پروفائیل اور اوتار تبدیل کر لیں۔ تھوڑے چلبلے نظر آنے لگیں۔
اور اس دھاگے میں
مجھ سے کوئی پنگہ نا لے۔ میں سب سے پنگہ لوں
:D:D:D
Similar Threads:
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
مجھ سے کوئی پنگہ نا لے۔ میں سب سے پنگہ لوں
thek ay janab!
hoshyar,
mahtat'ravi se kaam liya ja'ay
khoob
Very nice
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
لگتا ہے اس ہفتے محترمہ کے شوہر نامدار کی تنخواہ کے ساتھ بونس بھی مل گیا ہے اس لئے ان کے ساتھ تو پنگا اب لے نہیں سکتیں تو بیچارے ممبران پے کوٹہ پورا کرو گی۔۔۔۔
ویسے میرا موڈ بالکل سردی کی طرح سرد ہے آجکل اسلئے میں کوئی پنگا نہیں لوں گا۔۔۔۔
Panga leney me to aik hi shakhs sey be had maza aata tha..................
Lekin jab ham karain koi Shararat.............to aap laga leti hain Adalat..........
Is liye ham nhi le rhey koi panga wanga.......................Ham Ba Adab hi theek hain.......................
Itne chup chaap k raste b rahain gain la- ilm.......!!!
Chhor jayein gain kissi rouz nagar shaam k baad...!!!
[/CENTER]
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks