Umda
مے پرستاں ! خُمِ مے منہ سے لگا لو، یعنی
ایک دن گر نہ ہوا بزم میں ساقی، نہ سہینفسِ قیس، کہ ہے چشم و چراغِ صحراگر نہیں ، شمعِ سیہ خانۂ لیلی، نہ سہیایک ہنگامہ پہ موقوف ہے ، گھر کی رونقنوحۂ غم ہی سہی! نغمۂ شادی، نہ سہینہ ستایش کی تمنا، نہ صلے کی پرواگر نہیں ہے مرے اشعار میں معنی، نہ سہیعشرتِ صحبتِ خوباں ہی غنیمت سمجھونہ ہوئی، غالبؔ، اگر عمرِ طبیعی، نہ سہی
Similar Threads:
Umda
بھت اچھی شئرنگ
بھت شکریہ شئر کرنے کیلئے
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks