SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: عازمین حج اکبر کی ادائیگی کے لئے عرفات پہن

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      عازمین حج اکبر کی ادائیگی کے لئے عرفات پہن

      سفر ایمانی جاری ، عازمین حج اکبر کی ادائیگی کے لئے عرفات پہنچنا شروع

      ضیوف بیت اللہ الحرام منیٰ میں رات گزارنے کے بعد حج کے رکن اعظم کے لئے میدان عرفات پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ، جہاں پر خطبہ حج سننے کے علاوہ ظہر اور عصر کی نمازیں ادا کریں گے اور اللہ تعالیٰ سے گڑ گڑا کر دعائیں کریں گے۔
      مکہ مکرمہ (دنیا نیوز+نیٹ نیوز) اس سال دنیا بھر کے 163 ممالک سے 14 لاکھ عازمین حج سعودی عرب موجود ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ عازمین کا تعلق حسب سابق انڈونیشیا سے ہے۔ ان کی تعداد ایک لاکھ 68 ہزار ہے جبکہ ، پاکستانی عازمین کا نمبر دوسرا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اس بار مغربی افریقہ کے تین ممالک کے شہریوں پر پابندی عائد ہے جس کی وجہ سے وہاں کے شہری حج ادا نہیں کرسکیں گے۔ یہ پابندی گنی ، لائبیریا اور سیرا لیون میں ابیولا پھیلنے کے سبب سعودی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی ہے ، تاکہ دنیا کے باقی ممالک کے شہریوں کو اس سے محفوظ رکھا جا سکے۔ بیماری سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کے طور پر عازمین کو منہ پر سرجیکل ماسک پہننے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ جمعرات کو عازمین وادی منیٰ پہنچے تھے جہاں خیموں کا ایک شہر سا آباد ہے۔ یہاں دن بھر کے دوران آنے والی نمازیں اداکی گئیں اور رات گزاری گئی۔ آج جمعہ کے روز عازمین صبح سے ہی میدان عرفات روانہ ہو گئے ہیں ، جہاں واقع مسجد نمرہ میں وہ خطبہ حج سنیں گے۔ خطبے کے بعد ظہر اور عصر کی نمازیں کسر پڑھی جائیں گی۔ وقوف عرفات حج کا رکن اعظم کہلاتا ہے ، اور کہا جاتا ہے کہ اس روز جو پرندہ بھی میدان عرفات کے اوپر سے گزرتا ہے اس کو بھی حج کا ثواب مل جاتا ہے۔ آج جمعہ کی مناسبت سے ، عازمین حج اس سال عرفات میں حج اکبر کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ خطبے اور نمازوں کے بعد حجاج اکرام سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی مزدلفہ کی جانب روانہ ہو جائیں گے۔ یاد رہے کہ سورج غروب ہونے سے قبل میدان عرفات کی حدود کو پار نہیں کیا جا سکتا۔ آج رات کو عازمین مزدلفہ پہنچ کر پہلے مغرب اورعشا کی نمازیں کسر کر کے ادا کریں گے ، جس کے بعد کل شیطانوں کو مارنے کے لئے کنکریاں بھی اکٹھی کریں گے۔ کل صرف بڑے شیطان کو کنکریاں ماری جائیں گی۔ رمی کے بعد اسی روز حجاج جانوروں کی قربانی کرتے ہیں ، جس کے بعد سر منڈواکر یا بال کٹوا کر اپنا اپنا احرام کھول دیں گے۔ سادہ لباس پہن کر ایک بار پھر مکہ مکرمہ حرم شریف جائیں گے جہاں طواف زیارت کرنے کے بعد قیام کے لئے واپس منیٰ آ جائیں گے۔ یوں تو مناسک حج کے ادائیگی کا ہر دن ہی محمنت طلب ہوتا ہے ، تا ہم کل کا دن اس حوالے سے خاص اہمیت کا حامل ہے کہ جس روز عازمین کو کافی عوامل کرنے ہیں۔

      Similar Threads:

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (05-13-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: عازمین حج اکبر کی ادائیگی کے لئے عرفات پہن

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      سفر ایمانی جاری ، عازمین حج اکبر کی ادائیگی کے لئے عرفات پہنچنا شروع

      ضیوف بیت اللہ الحرام منیٰ میں رات گزارنے کے بعد حج کے رکن اعظم کے لئے میدان عرفات پہنچنا شروع ہو گئے ہیں ، جہاں پر خطبہ حج سننے کے علاوہ ظہر اور عصر کی نمازیں ادا کریں گے اور اللہ تعالیٰ سے گڑ گڑا کر دعائیں کریں گے۔
      مکہ مکرمہ (دنیا نیوز+نیٹ نیوز) اس سال دنیا بھر کے 163 ممالک سے 14 لاکھ عازمین حج سعودی عرب موجود ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ عازمین کا تعلق حسب سابق انڈونیشیا سے ہے۔ ان کی تعداد ایک لاکھ 68 ہزار ہے جبکہ ، پاکستانی عازمین کا نمبر دوسرا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اس بار مغربی افریقہ کے تین ممالک کے شہریوں پر پابندی عائد ہے جس کی وجہ سے وہاں کے شہری حج ادا نہیں کرسکیں گے۔ یہ پابندی گنی ، لائبیریا اور سیرا لیون میں ابیولا پھیلنے کے سبب سعودی حکومت کی جانب سے عائد کی گئی ہے ، تاکہ دنیا کے باقی ممالک کے شہریوں کو اس سے محفوظ رکھا جا سکے۔ بیماری سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر کے طور پر عازمین کو منہ پر سرجیکل ماسک پہننے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ جمعرات کو عازمین وادی منیٰ پہنچے تھے جہاں خیموں کا ایک شہر سا آباد ہے۔ یہاں دن بھر کے دوران آنے والی نمازیں اداکی گئیں اور رات گزاری گئی۔ آج جمعہ کے روز عازمین صبح سے ہی میدان عرفات روانہ ہو گئے ہیں ، جہاں واقع مسجد نمرہ میں وہ خطبہ حج سنیں گے۔ خطبے کے بعد ظہر اور عصر کی نمازیں کسر پڑھی جائیں گی۔ وقوف عرفات حج کا رکن اعظم کہلاتا ہے ، اور کہا جاتا ہے کہ اس روز جو پرندہ بھی میدان عرفات کے اوپر سے گزرتا ہے اس کو بھی حج کا ثواب مل جاتا ہے۔ آج جمعہ کی مناسبت سے ، عازمین حج اس سال عرفات میں حج اکبر کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ خطبے اور نمازوں کے بعد حجاج اکرام سورج غروب ہونے کے ساتھ ہی مزدلفہ کی جانب روانہ ہو جائیں گے۔ یاد رہے کہ سورج غروب ہونے سے قبل میدان عرفات کی حدود کو پار نہیں کیا جا سکتا۔ آج رات کو عازمین مزدلفہ پہنچ کر پہلے مغرب اورعشا کی نمازیں کسر کر کے ادا کریں گے ، جس کے بعد کل شیطانوں کو مارنے کے لئے کنکریاں بھی اکٹھی کریں گے۔ کل صرف بڑے شیطان کو کنکریاں ماری جائیں گی۔ رمی کے بعد اسی روز حجاج جانوروں کی قربانی کرتے ہیں ، جس کے بعد سر منڈواکر یا بال کٹوا کر اپنا اپنا احرام کھول دیں گے۔ سادہ لباس پہن کر ایک بار پھر مکہ مکرمہ حرم شریف جائیں گے جہاں طواف زیارت کرنے کے بعد قیام کے لئے واپس منیٰ آ جائیں گے۔ یوں تو مناسک حج کے ادائیگی کا ہر دن ہی محمنت طلب ہوتا ہے ، تا ہم کل کا دن اس حوالے سے خاص اہمیت کا حامل ہے کہ جس روز عازمین کو کافی عوامل کرنے ہیں۔

      @intelligent086 Thanks 4 informative sharing

      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •