SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 9 of 9

    Thread: خون کے نمونوں سے خودکشی کی پیشین گوئی ممکن &am

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      خون کے نمونوں سے خودکشی کی پیشین گوئی ممکن &am

      خون کے نمونوں سے خودکشی کی پیشین گوئی ممکن ہے

      حنا انور
      کیا آپ یہ جان سکتے ہیں کہ آپ کے دوست احباب یا رشتہ داروں میں سے کو ئی خودکشی کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے؟ظاہر ہے ہم یہ نہیں جان سکتے یہاں تک کہ وہ کچھ ایسا کر دے یا پھر اپنے منہ سے کہہ دے کہ وہ خودکشی کا ارادہ رکھتا ہے۔لیکن اب یہ جاننا بھی سائنس نے آسا ن کر دیا ہے،خون کے ایک ٹیسٹ سے اب ہم یہ جان سکتے ہیں کہ کو ئی شخص خود کشی کے بارے میں منصوبہ بندی تونہیں کر رہا۔اس نئے ٹیسٹ کا مقصد خودکشی کرنے والے لوگوں کو اس سے روکنا ہے۔اس وقت دنیا بھر میں دس لاکھ سے زائد لوگ ہر سال خودکشی کرتے ہیں،دیگر ممالک میں اسے روکنے کیلئے کئی اقدامات کئے جاتے ہیں یہ ٹیسٹ بھی انہی کاوشوں کا ایک حصہ ہے۔ اس ٹیسٹ کے مطابق خون اس بات کی نشاندہی کرسکتا ہے کہ کسی شخص کے دماغ میں کیا چل رہا ہے۔انڈیانا یونیورسٹی کے الیگزینڈرنکیولسک اور ان کے ساتھیوں نے 108ایسے افراد پر تحقیق کی جن کا کسی ماہر نفسیا ت کے زیر نگرانی علاج چل رہا تھا۔ان سے ایک سوالنامہ پُر کروایا اور خون کے ٹیسٹ کیے گئے ،جب سوالنامے اور خون کے ٹیسٹ کا تجزیہ کیا گیا تو ان میں سے 90فیصد جوابات درست ثابت ہوئے کہ زیادہ تر لوگ اگلے سال تک خودکشی کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔اگرچہ ایک لاکھ افراد میں سے16کے قریب لوگ ہی اپنے اس ارادے کو عملی جامہ پہناتے ہیں اس تناسب سے اگر اس ٹیسٹ کو عام لوگوں پر کیا جا ئے تو عین ممکن ہے کہ اس کے نتایج کی درستی نصف آئے۔لیکن یہ ٹیسٹ ان لوگوں کیلئے کار آمد ثابت ہو سکتا ہے جو پہلے ہی سے نشے کے عادی ہوں یا پھر ان کے خاندان میں پہلے سے خودکشی کے کیس ہو چکے ہوں یا پھر وہ کسی قسم کے نفسیاتی مسائل کا شکار ہوں۔اگرچہ خودکشی کے کئی اسباب ہو سکتے ہیں،لیکن ان میں سے کسی کے بارے میں یقین کے ساتھ پیشین گوئی تو نہیں کی جا سکتی،البتہ تحقیق سے ثابت ہو چکا ہے کہ خود کشی کرنے والے 90فیصد لوگ ڈیپریشن کا شکار ہوتے ہیں۔میک گل یونیورسٹی کینیڈا کے پروفیسر گو ستاووتُریکی کے مطابق خودکشی کرنے والے لوگ عموماََ اپنے اس ارادے کا ذکر دوسروں سے بالکل نہیں کرتے،کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ کو ئی ان کی مدد کر ے۔یوں یہ ٹیسٹ ڈاکٹر وں کیلئے مددگارثابت ہو گا کہ وہ خون کے نمونے سے ہی جان سکیں گے کہ آیا ان کا مریض خودکشی کے بارے میں سوچ رہا ہے یا نہیںتاکہ ان پر نظر رکھی جاسکے اور انہیں کسی طرح اس عمل سے روکا جا سکے۔ اس ٹیسٹ کو بنانے کیلئے نکیولیس کی ٹیم کئی سالوں تک ان افراد کے خون کے نمونوں پر کام کرتی رہی جو کسی نہ کسی نفسیاتی مرض کا شکار تھے۔انہوںنے دیکھا کہ خودکشی کی منصوبہ بندی کرنے والے افراد کے جینز میں تبدیلی پیدا ہو نے لگتی تھی۔اس بات کو ثابت کرنے کیلئے انہوں نے ان نتائج کا مقابلہ ان افراد کے خون سے کیا جو خود کشی کر چکے تھے۔یہ ثابت ہواکہ ان کے جینز میں بھی گیارہ مختلف تبدیلیاں ہوچکی تھیں۔ان جینز کی تبدیلی سے دماغ کا منفی سوچوں او ر کام کرنے والا حصہ متحرک ہو جا تا ہے۔اور جب یہ حصہ حرکت میں آتا ہے تو جسم میں ایک ایسی تحریک پیدا ہو تی ہے جو انسان کو اس بات پر اُکساتی ہے کہ وہ اپنے آپ ہی کو ختم کر لے۔ اس ٹیسٹ پر کئی ماہرین کی جانب سے تنقید بھی کی گئی کہ یہ کس طرح ممکن ہے کہ خون کے نمونوں سے خودکشی کے جذبات کا پتہ لگا یا جا سکے لیکن اس بارے میں نیوکلیس کا کہنا ہے کہ ہماری تحقیق کے مطابق نمونوں کے نتائج 90فیصد تک درست آئے ہیں اور اس بات میں کو ئی مضائقہ نہیں اگر کسی مریض کے خون میں ایسے جینز اکثریت میں دکھائی دیں تو ان کو زیر نگرانی رکھ کر ان کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

      Similar Threads:

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: خون کے نمونوں سے خودکشی کی پیشین گوئی ممکن

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing

    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: خون کے نمونوں سے خودکشی کی پیشین گوئی ممکن

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing

    4. #4
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: خون کے نمونوں سے خودکشی کی پیشین گوئی ممکن

      ,,,,,,,,,,,,,,

    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: خون کے نمونوں سے خودکشی کی پیشین گوئی ممکن

      Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
      ,,,,,,,,,,,,,,

    6. #6
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: خون کے نمونوں سے خودکشی کی پیشین گوئی ممکن

      bath:
      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
      خون کے نمونوں سے خودکشی کی پیشین گوئی ممکن ہے

      حنا انور
      کیا آپ یہ جان سکتے ہیں کہ آپ کے دوست احباب یا رشتہ داروں میں سے کو ئی خودکشی کرنے کے بارے میں سوچ رہا ہے؟ظاہر ہے ہم یہ نہیں جان سکتے یہاں تک کہ وہ کچھ ایسا کر دے یا پھر اپنے منہ سے کہہ دے کہ وہ خودکشی کا ارادہ رکھتا ہے۔لیکن اب یہ جاننا بھی سائنس نے آسا ن کر دیا ہے،خون کے ایک ٹیسٹ سے اب ہم یہ جان سکتے ہیں کہ کو ئی شخص خود کشی کے بارے میں منصوبہ بندی تونہیں کر رہا۔اس نئے ٹیسٹ کا مقصد خودکشی کرنے والے لوگوں کو اس سے روکنا ہے۔اس وقت دنیا بھر میں دس لاکھ سے زائد لوگ ہر سال خودکشی کرتے ہیں،دیگر ممالک میں اسے روکنے کیلئے کئی اقدامات کئے جاتے ہیں یہ ٹیسٹ بھی انہی کاوشوں کا ایک حصہ ہے۔ اس ٹیسٹ کے مطابق خون اس بات کی نشاندہی کرسکتا ہے کہ کسی شخص کے دماغ میں کیا چل رہا ہے۔انڈیانا یونیورسٹی کے الیگزینڈرنکیولسک اور ان کے ساتھیوں نے 108ایسے افراد پر تحقیق کی جن کا کسی ماہر نفسیا ت کے زیر نگرانی علاج چل رہا تھا۔ان سے ایک سوالنامہ پُر کروایا اور خون کے ٹیسٹ کیے گئے ،جب سوالنامے اور خون کے ٹیسٹ کا تجزیہ کیا گیا تو ان میں سے 90فیصد جوابات درست ثابت ہوئے کہ زیادہ تر لوگ اگلے سال تک خودکشی کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔اگرچہ ایک لاکھ افراد میں سے16کے قریب لوگ ہی اپنے اس ارادے کو عملی جامہ پہناتے ہیں اس تناسب سے اگر اس ٹیسٹ کو عام لوگوں پر کیا جا ئے تو عین ممکن ہے کہ اس کے نتایج کی درستی نصف آئے۔لیکن یہ ٹیسٹ ان لوگوں کیلئے کار آمد ثابت ہو سکتا ہے جو پہلے ہی سے نشے کے عادی ہوں یا پھر ان کے خاندان میں پہلے سے خودکشی کے کیس ہو چکے ہوں یا پھر وہ کسی قسم کے نفسیاتی مسائل کا شکار ہوں۔اگرچہ خودکشی کے کئی اسباب ہو سکتے ہیں،لیکن ان میں سے کسی کے بارے میں یقین کے ساتھ پیشین گوئی تو نہیں کی جا سکتی،البتہ تحقیق سے ثابت ہو چکا ہے کہ خود کشی کرنے والے 90فیصد لوگ ڈیپریشن کا شکار ہوتے ہیں۔میک گل یونیورسٹی کینیڈا کے پروفیسر گو ستاووتُریکی کے مطابق خودکشی کرنے والے لوگ عموماََ اپنے اس ارادے کا ذکر دوسروں سے بالکل نہیں کرتے،کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ کو ئی ان کی مدد کر ے۔یوں یہ ٹیسٹ ڈاکٹر وں کیلئے مددگارثابت ہو گا کہ وہ خون کے نمونے سے ہی جان سکیں گے کہ آیا ان کا مریض خودکشی کے بارے میں سوچ رہا ہے یا نہیںتاکہ ان پر نظر رکھی جاسکے اور انہیں کسی طرح اس عمل سے روکا جا سکے۔ اس ٹیسٹ کو بنانے کیلئے نکیولیس کی ٹیم کئی سالوں تک ان افراد کے خون کے نمونوں پر کام کرتی رہی جو کسی نہ کسی نفسیاتی مرض کا شکار تھے۔انہوںنے دیکھا کہ خودکشی کی منصوبہ بندی کرنے والے افراد کے جینز میں تبدیلی پیدا ہو نے لگتی تھی۔اس بات کو ثابت کرنے کیلئے انہوں نے ان نتائج کا مقابلہ ان افراد کے خون سے کیا جو خود کشی کر چکے تھے۔یہ ثابت ہواکہ ان کے جینز میں بھی گیارہ مختلف تبدیلیاں ہوچکی تھیں۔ان جینز کی تبدیلی سے دماغ کا منفی سوچوں او ر کام کرنے والا حصہ متحرک ہو جا تا ہے۔اور جب یہ حصہ حرکت میں آتا ہے تو جسم میں ایک ایسی تحریک پیدا ہو تی ہے جو انسان کو اس بات پر اُکساتی ہے کہ وہ اپنے آپ ہی کو ختم کر لے۔ اس ٹیسٹ پر کئی ماہرین کی جانب سے تنقید بھی کی گئی کہ یہ کس طرح ممکن ہے کہ خون کے نمونوں سے خودکشی کے جذبات کا پتہ لگا یا جا سکے لیکن اس بارے میں نیوکلیس کا کہنا ہے کہ ہماری تحقیق کے مطابق نمونوں کے نتائج 90فیصد تک درست آئے ہیں اور اس بات میں کو ئی مضائقہ نہیں اگر کسی مریض کے خون میں ایسے جینز اکثریت میں دکھائی دیں تو ان کو زیر نگرانی رکھ کر ان کی زندگی بچائی جا سکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

      Aham sharing ka shukariya

    7. #7
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: خون کے نمونوں سے خودکشی کی پیشین گوئی ممکن

      Thanks for sharing

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    8. #8
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html hir's Avatar
      Join Date
      Jul 2015
      Posts
      969
      Threads
      26
      Thanks
      0
      Thanked 11 Times in 9 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1117 Thread(s)
      Rep Power
      24

      Re: خون کے نمونوں سے خودکشی کی پیشین گوئی ممکن

      Thanks for sharing...

    9. #9
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: خون کے نمونوں سے خودکشی کی پیشین گوئی ممکن

      پسندیدگی کا شکریہ

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •