وعلیکم السلام
ماشاءاللہ
بڑی محنت سے نتائج تیار کیئے ہیں ۔۔۔۔ بہت عمدہ
ساتھ ہی ونر ایوارڈ کا اعلان اور مبارکباد کا خوب صورت انداز
@Pari sis
آپ کو تکا ایوارڈ بہت بہت مبارک اب پتہ چل گیا ہے کہ آپ کے تکے کافی کامیاب ہوتے ہیں ۔ ۔ ایوارڈ پر تکا ایوارڈ بھی لکھا ہونا چاہیے تھا
Bookmarks