کہتے ہیں عورت اور بچے مرد کی قسمت میں تبدیلی لاتے ہیں
دعا ہے خانصاب کی شادی انکے لئے مبارک ہو اور قسمت مزید عروج پائے
آمین
کہتے ہیں عورت اور بچے مرد کی قسمت میں تبدیلی لاتے ہیں
دعا ہے خانصاب کی شادی انکے لئے مبارک ہو اور قسمت مزید عروج پائے
آمین
خانصاب نے شادی کرلی
اسکے اثرات اگلے مہینے نکلیں گے
میاں صاب کو سزا ہوجائے گی
اگلے الیکشن میں پورے پاکستان سے تحریک انصاف کلین سوئپ کرے گی
اور خانصاب وزیراعظم
باقی
پی ایس ایل تو کراچی جیتے گا
عمران خان نے تیسری شادی کر کے نہایت فضول ترین کام کیا ہے
لودھراں کی ہار سے بھی سنبھلے نہیں الیکشن پر توجہ دینے کی بجائے شادی میں گھوس گئے
خان نے تیسری بار نکاح اور جلد ولیمہ کرکے پٹواریوں کو بتانا گا عزت سے شادی کرنا کس کو کہتے ہیں
حوصلہ کرو یار
There are currently 2 users browsing this thread. (0 members and 2 guests)
Bookmarks