Dental Treatment and Threat of Hepatitis
.
ایک بات جو پاکستان میں بہت زور شور سے کہی جاتی ھے کہ " ھیپاٹائٹس کی بڑی وجہ دندان ساز کے اوزار ھیں"
جب کوئی دانت نکلوانے جاتا ھے یا فلنگ FILLING کروانا چاھتا ھے تو ڈینٹل ڈاکٹر کے پاس ڈرتا ھوا جاتا ھے کہ اس کے اوزار اگر ڈس انفیکٹ DISINFECT
نہ ھوئے تو بیماری کا باعث بن جائیں گے.
اس سلسلے میں ایک چھوٹا سا ٹوٹکہ حاضر ھے. دیکھنے میں عام سا ٹوٹکہ ھے لیکن دندان سازوں کے اوزاروں میں پوشیدہ بیماریوں سے 99% تحفظ دیتا ھے.
.
جب بھی ڈینٹل ڈاکٹر سے ٹریٹمنٹ کے بعد گھر آئیں تو ایک چٹکی پوٹاشیم پرمینگنیٹ کی ایک گلاس پانی نیم گرم میں ڈالیں. جب پانی کا رنگ ھلکا گلابی ھو جائے تو اس کی کلیاں کریں. پانی پینا نہیں بلکہ کلیاں کرنی ھیں.
پوٹاشیم پرمینگنیٹ یا پنکی آپکو ھر جگہ سے مل جائے گی. اسکے اندر بہت زبردست جراثیم کش خصوصیات ھیں جو ھر قسم کے جراثیم کو ختم کر دیتی ھیں. اس سے آپکے سر پہ ھیپاٹائٹس کی لٹکتی تلوار کا خوف ختم ھو جائے گا.
Similar Threads:
i want to laugh little moment
wo kia kehty hain farnayel ki oliyan jo gandum mai rakhty hain na wo b KMnO4 hai
Thanks for great sharing
اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
پڑھنے میں سیکنڈ
سوچنے میں منٹ
سمجھنے میں دِن
مگر
ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks