SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: مہنگی ترین کرنسیاں جن سے ڈالر کو بھی شکست

    1. #1
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Anmol's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,040
      Threads
      1965
      Thanks
      0
      Thanked 86 Times in 82 Posts
      Mentioned
      298 Post(s)
      Tagged
      4782 Thread(s)
      Rep Power
      76

      مہنگی ترین کرنسیاں جن سے ڈالر کو بھی شکست

      مہنگی ترین کرنسیاں جن سے ڈالر کو بھی شکست


      کسی ملک کی معیشت کی صحت کا اندازہ اس کی درآمدات٬ برآمدات اور کرنسی کی قدر (Value) سے لگایا جاتا ہے٬ اگر اس ملک کی کرنسی کی قدر بین الاقوامی کرنسی کی قدر سے زائد ہے تو یقیناً اس ملک کا شمار ترقی یافتہ ممالک میں ہوگا- آج ہم آپ کو دنیا کی مہنگی ترین کرنسیوں کے بارے میں بتائیں گے جن کی قدر بین الاقوامی کرنسی یعنی امریکی ڈالر سے بھی زیادہ ہے- واضح رہے کہ ان تمام کرنسیوں کا موازنہ امریکی ڈالر سے کیا جارہا ہے٬ اور ہماری ویب کی جانب سے دیے گئے یہاں تمام کرنسی ریٹ بھی تازہ ترین ہیں-



      Swiss Franc 1 CHF = $1.10
      یہ سوئزرلینڈ کی کرنسی سوئس فرینک ہے اور یہ فرینک کی وہ واحد قسم ہے جو یورپ میں آج تک زیرِ استعمال ہے- یہ 1 سوئس فرینک 1.10 امریکی ڈالر کی مالیت کے برابر ہے-



      Cayman Islands Dollar 1 KYD = $1.22یہ Cayman آئی لینڈ کی کرنسی KYD ڈالر ہے- یہ جزیرہ براہ راست کوئی ٹیکس وصول نہیں کرتا اور اس کی ترقی انحصار یہاں موجود غیر ملکی مالیاتی اداروں٬ انشورنس کمپنیوں اور سینکڑوں بینکوں پر ہے- یہ 1 KYD ڈالر 1.22 امریکی ڈالر کی مالیت کے برابر ہے-



      Azerbaijani Manat 1 Manat = $1.27آذر بائیجان کا مستقبل بہت روشن ہے کیونکہ یہاں تیل کے وسیع ذخائر موجود ہیں اور دوسری وجہ اس ملک مغربی معیشتوں سے بڑھتے تعلقات ہیں- آذر بائیجان کی کرنسی منات کا شمار بھی مہنگی ترین کرنسیوں میں ہوتا ہے اور 1 منات 1.27 امریکی ڈالر کے برابر ہے-







      European Union Euro 1 EUR = $1.35

      یورو امریکی ڈالر کے دوسری سب سے بڑی کرنسی ہے جس میں سب سے زیادہ تجارت کی جاتی ہے- یورو کرنسی یورپین یونین کی تجارتی کرنسی ہے- اور 1 یورو 1.35 ڈالر کی مالیت کے برابر ہے-



      Jordanian Dinar 1 JOD = $1.41
      اردن میں پانی اور خام تیل کی ضرور کمی ہے لیکن مشرقِ وسطیٰ کا باشاہی نظام اس کی کرنسی کو مضبوط بنانے کے لیے کافی ہے- اردن کا 1 دینار 1.41 امریکی ڈالر کی مالیت کے برابر ہے-






      UK Pound Sterling 1 GBP = $1.60
      غیر ملکی کرنسی کی مارکیٹ میں سٹرلنگ دنیا کی چوتھی بڑی تجارتی کرنسی ہے اور اس سے پہلے یو ایس ڈالر٬ یورو اور جاپانی ین موجود ہیں- یو کے کا 1 سٹرلنگ پاؤنڈ 1.60 امریکی ڈالر کی مالیت کے برابر ہے-






      Latvian Lats 1 LVL = $1.92
      Latvia کی کرنسی کا شمار بھی دنیا کی قیمتی ترین کرنسیوں میں ہوتا ہے- اس ملک کا ایک LVL کی مالیت 1.92 امریکی ڈالر کے برابر ہے-






      Omani Rial 1 OMR = $2.60
      عمان٬ افریقہ کے مشرقی ساحل پر واقع ایک ایسا ملک ہے جس کی کرنسی دنیا کی تیسری مہنگی ترین کرنسی ہے- عمان کا 1 ریال 2.60 امریکی ڈالر کی مالیت کے برابر ہے-




      Bahraini Dinar 1 BHD = $2.652
      بحرین کی ترقی کا انحصار پیٹرولیم کی صنعت کے ساتھ ساتھ مالیاتی خدمات اور تعمیرات پر ہے- اس کی کرنسی دنیا کی دوسری مہنگی ترین کرنسی ہے- 1 بحرینی دینار 2.65 امریکی ڈالر کی مالیت کے برابر ہے-





      Kuwaiti Dinar 1 KWD = $3.54
      کویت کی کرنسی دنیا کی سب سے مہنگی ترین کرنسی ہے- اس ملک کی ترقی کا انحصار بھی پیٹرولیم مصنوعات اور تعمیرات پر ہے- 1 کویتی دینار 3.54 امریکی ڈالر کی مالیت کے برابر ہے-




      Similar Threads:


    2. The Following User Says Thank You to Anmol For This Useful Post:

      Moona (05-10-2016)

    3. #2
      New Member ShaZil's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      سعودی عرب
      Posts
      27
      Threads
      2
      Thanks
      0
      Thanked 0 Times in 0 Posts
      Mentioned
      4 Post(s)
      Tagged
      422 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: مہنگی ترین کرنسیاں جن سے ڈالر کو بھی شکست

      Nice Information. Thanks for sharing with Us.


    4. #3
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982www.urdutehzeb.com/public_html patriot19472001's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Jeddah, KSA
      Posts
      247
      Threads
      33
      Thanks
      1
      Thanked 1 Time in 1 Post
      Mentioned
      5 Post(s)
      Tagged
      3546 Thread(s)
      Rep Power
      11

      Re: مہنگی ترین کرنسیاں جن سے ڈالر کو بھی شکست

      Thanks for Sharing.....!!!





    5. #4
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: مہنگی ترین کرنسیاں جن سے ڈالر کو بھی شکست

      @Anmol
      Thanks 4 informative sharing


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •