Moona (03-06-2016)
یمن میں اتحادی فوج کی بمباری سے 43 افراد ہلاک 50 زخمی
صنعا / واشنگٹن: یمن میں سعودی اتحادی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 43 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اتحادی فوج نے یمنی شہر تعز میں حوثی باغیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔حوثی باغیوں کی بمباری میں بھی شہر میں 13 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 7 بچے بھی شامل ہیں۔ حوثی باغیوں کی بمباری میں تعز کے نواحی علاقے میں ایک پاور پلانٹ تباہ ہوگیا۔ اے ایف پی کے مطابق یمنی صوبہ مارب میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 3 جنگجو ہلاک ہو گئے۔جنگجو گاڑی میں جارہے تھے کہ امریکی ڈرون کا نشانہ بن گئے۔ ادھر امریکا نے کہا ہے کہ یمنی ساحلی شہر حدیدہ پر حالیہ اتحادی فوج کی بمباری قابل تشویش ہے۔ علاوہ ازیں یمن کے ساحلی شہر عدن کی پورٹ پر پرتشدد واقعات کے بعد پہلا کمرشل بحری جہاز لنگر انداز ہوا ہے۔ بحری جہاز میں 350 کنٹینرز پہنچے ہیں۔
Similar Threads:
Moona (03-06-2016)
Nice Sharing
Thanks For Sharing
@intelligent086 Thanks 4 informative sharing
Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
Nikita Khurshchev
intelligent086 (03-06-2016)
nice aur behtreen Sharing
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
nice aur behtreen Sharing
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
khush raho
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks