Jazakallah..
رَبَّنَا آمنَّا بِمَا اَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُوْلَ فَاکْتَبْنَا مَعَ الشَّاھِدِیْنَ(القرطبی:۲/۲۵۹)
ترجمہ:اے ہمارے پروردگار ہم آپ کی نازل کردہ کتاب پر ایمان لائے اوررسول کی اتباع کی ہمیں شاہدین کی جماعت میں شامل فرما۔
فائدہ:شاہدین سے مرادوہ لوگ ہیں جنہوں نے انبیاء اورکتابوں کی تصدیق کی۔
رَبَّنَا آمَنَّا فَاکْتُبْنَا مَعَ الشَّاھِدِیْنَ وَنَطْمَعْ اَنْ یُدْخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الْقَوْمِ الصَّالِحِیْنرَبَّنَا اِنَّنَا سَمِعْنَا مُنَادِیًا یُّنَادِیْ لِلْاِیْمَانِ اَنْ آمِنُوْا بِرَبِّکُمْ فَآمَنَا رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوْ بَنَا وَکَفِّرْ عَنَّا سَیِّاتٰنَا وَتَوَفَّنَا مَعَ الْاَبْرَارِ
ترجمہ: اے ہمارے رب ہم ایمان لائے،ہمیں نیکوں میں لکھ لیجئے ہم خواہش کرتے ہیں کہ ہمیں اے ہمارے رب صالح لوگوں میں شامل فرمائیے۔
ترجمہ:اے ہمارے رب ہم نے سنا کہ ایک پکارنے والا پکارتا ہے ایمان لانے والے کو کہ ایمان لاؤ اپنے رب پر سو ہم ایمان لے آئے، اے ہمارے رب اب ہمارے گناہ بخش دے اور دور کردے ہم سے ہماری برائیاں اور موت دے ہم کو نیک لوگوں کے ساتھ
Similar Threads:
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Jazakallah..
JazakAllah
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks