SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: ایک مومن اور ایک کافر کا سبق آموز واقعہ

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ایک مومن اور ایک کافر کا سبق آموز واقعہ

      ایک مومن اور ایک کافر کا سبق آموز واقعہ
      امام احمد بن حنبل ؒنے کتاب الزاہد میں نوف البکالی سے روایت نقل کی ہے نوس البکالی کہتے ہیں کہ ایک مومن آدمی اور ایک کافر آدمی دونوں مچھلی کا شکار کرنے لگے پس کافر آدمی نے اپنا جال پھنکا اور اپنے دیوتا کانام لیا تو اس کا جال مچھلیوں سے بھر گیا. پس مومن آدمی نے اپنا جال پھنکا اور اللہ کا نام لیا لیکن اس کے جال میں مچھلی نہیں آئی . نوف البکالی کہتے ہیں کہ یہ دونوں شام تک شکار میں مصروف رہے لیکن کیفیت یونہی رہی . پھر آخر کار مومن شخص کے جال میں ایک مچھلی پھنس گئی پس اس نے اسے اپنے ہاتھ سے پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ اچھل کر پانی میں کود گئی پس مومن واپس ہوا لیکن اس کے پاس کچھ بھی نہیں تھا اور کافر واپس ہوا لیکن اس کا تھلیلا مچھلیوں سے بھرا ہوا تھا پس مومن کے فرشتہ کو مومن کی اس بے بسی پر افسوس ہوا اس نے اللہ سے عرض کیا اے میرے رب تیرا مومن بندہ جو تجھے پکارتا ہے وہ اس حال میں واپس جارہا ہے کہ اس کے پاس کچھ بھی نہیں ہے اور تیرا کافر بندہ اس حال میں واپس جاریا ہے کہ اس کا تھیلا مچھلیوں سے بھرا ہوا ہے . پس اللہ تعالی نے مومن کے فرشتے کو مومن کا گھر جنت میں دکھلایا اور فرمایا کہ میرے اس مومن بندے کو جنت کے اس گھر کے مقابلے میں دنیا کی مفلسی کچھ نقصان نہیں دے گی اور کافر کا گھر آگ میں فرشتے کو دکھلایا اور فرمایا . کیا کافر کو اس کامال جو دنیا میں اسے حاصل ہوا ہے اس عذاب عظیم سے بچاسکتا ہے ؟ فر شتے نے عرص کیا اے میرے رب ہرگز نہیں۔
      سبق
      دنیا کے نقصان پر غریبی و تنگدستی پر صبر کرنا چاہیے ، یہ عارضی چیزیں ہیں اصل نقصان تو آخرت کا ہی ہے وہاں نظر رکهی چاہیے
      مومن بندے پر دنیا میں جتنی مصیبت تکلیف آتی ہے اس سے اس کے گناه معاف ہوے ہیں یا درجات بلند ہوتے ہیں پس ہمیں ہر مصیبت پر صبر کرنا چاہیے اور الله ہی کی طرف رجوع کرنا چاہیے




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (03-04-2018)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: ایک مومن اور ایک کافر کا سبق آموز واقعہ

      Subhan Allah
      Jazak Allah


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •