SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: دوسروں کی زندگی میں جهانکنے کی بجائے

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Pen دوسروں کی زندگی میں جهانکنے کی بجائے

      ایک چوبیس سال کا لڑکا چلتی ٹرین سے باہر دیکھ کر اونچی آواز میں چلاتا هے کہ
      دیکهو بابا!! درخت پیچهے رہ گئے هیں ہم بہت تیزی سے آگے جارہے هیں.باپ اس کی طرف دیکهتا هے اور خوش ہو کر مسکرا دیتا هے.ایک نوجوان جوڑا بهی چوبیس سال کے لڑکے کے قریب بیٹها ہوتا هے اور غور سے اس کو دیکھ رہا ہوتا هے اور سوچ رہا ہوتا هے کہ اتنا بڑا ہوگیا هے اور کتنی بچگانہ حرکتیں کررہا هے.شاید یہ کوئی زہنی مریض هے جو باپ کو پریشان کر رہا هے.اچانک سے پهر لڑکا چلاتا هے دیکھو بابا! بادل بهی ہمارے ساتھ ساتھ بهاگ ...رہے هیں.آخر کار اس جوڑے سے رہا نہ گیا اور لڑکے کے باپ کو کہنے لگے"کہ آپ اپنے بیٹے کو کسی اچهے ماہر نفسیات کے پاس کیوں نہیں لے کر جاتے؟
      بوڑهے آدمی نے مسکرایااور کہا"
      کہ ہم ابهی ابهی ڈاکٹر کے پاس سے آرہے هیں لیکن ماہر نفسیات کے پاس سے نہیں.ہم ہسپتال سے واپس آرہے ہیں.میرا بیٹا پیدائشی اندها تھا اس نے آج پہلی دفعہ دنیا کو اپنی نظر سے دیکها ہے.آج 24 سال بعد اس کو اپنی نظر سے دنیا کو دیکهنے کا موقعہ ملا هے
      اس کا یہ رویہ آپ کے نزدیک احمقانہ ضرور ہوگا لیکن میرے لیے یہ کسی معجزہ سے کم نہیں ہے.وہ جوڑا لڑکے کے باپ کے پاس آکر بہت سے ان کہے الفاظ اور آنکهوں میں شرمندگی کے آنسو لیے ہوئے بیٹھ جاتا هے.اور انکی خوشی میں شامل ہوتا هے.
      دنیا میں ہر انسان کی کوئی نہ کوئی کہانی ضرور ہوتی هے لیکن ہم لوگوں کو بہت جلد ان کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کرنااور رائے دینا اپنا فرض سمجھتے ہیں.یہ نہ جانتے ہوئے کہ وہ کون هے اور ان کو کیا مسئلہ ہے.اس کہانی کا سچ بهی آپ کے لیے حیران کن ہے دوسروں کی زندگی میں جهانکنے کی بجائے اور رائے دینے کی بجائے اپنی ذندگی پر توجہ دیں

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    2. The Following 3 Users Say Thank You to KhUsHi For This Useful Post:

      Admin (04-16-2016),Arosa Hya (04-16-2016),intelligent086 (04-16-2016)

    3. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      21474855

      Re: دوسروں کی زندگی میں جهانکنے کی بجائے

      Quote Originally Posted by KhUsHi View Post
      ایک چوبیس سال کا لڑکا چلتی ٹرین سے باہر دیکھ کر اونچی آواز میں چلاتا هے کہ
      دیکهو بابا!! درخت پیچهے رہ گئے هیں ہم بہت تیزی سے آگے جارہے هیں.باپ اس کی طرف دیکهتا هے اور خوش ہو کر مسکرا دیتا هے.ایک نوجوان جوڑا بهی چوبیس سال کے لڑکے کے قریب بیٹها ہوتا هے اور غور سے اس کو دیکھ رہا ہوتا هے اور سوچ رہا ہوتا هے کہ اتنا بڑا ہوگیا هے اور کتنی بچگانہ حرکتیں کررہا هے.شاید یہ کوئی زہنی مریض هے جو باپ کو پریشان کر رہا هے.اچانک سے پهر لڑکا چلاتا هے دیکھو بابا! بادل بهی ہمارے ساتھ ساتھ بهاگ ...رہے هیں.آخر کار اس جوڑے سے رہا نہ گیا اور لڑکے کے باپ کو کہنے لگے"کہ آپ اپنے بیٹے کو کسی اچهے ماہر نفسیات کے پاس کیوں نہیں لے کر جاتے؟
      بوڑهے آدمی نے مسکرایااور کہا"
      کہ ہم ابهی ابهی ڈاکٹر کے پاس سے آرہے هیں لیکن ماہر نفسیات کے پاس سے نہیں.ہم ہسپتال سے واپس آرہے ہیں.میرا بیٹا پیدائشی اندها تھا اس نے آج پہلی دفعہ دنیا کو اپنی نظر سے دیکها ہے.آج 24 سال بعد اس کو اپنی نظر سے دنیا کو دیکهنے کا موقعہ ملا هے
      اس کا یہ رویہ آپ کے نزدیک احمقانہ ضرور ہوگا لیکن میرے لیے یہ کسی معجزہ سے کم نہیں ہے.وہ جوڑا لڑکے کے باپ کے پاس آکر بہت سے ان کہے الفاظ اور آنکهوں میں شرمندگی کے آنسو لیے ہوئے بیٹھ جاتا هے.اور انکی خوشی میں شامل ہوتا هے.
      دنیا میں ہر انسان کی کوئی نہ کوئی کہانی ضرور ہوتی هے لیکن ہم لوگوں کو بہت جلد ان کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کرنااور رائے دینا اپنا فرض سمجھتے ہیں.یہ نہ جانتے ہوئے کہ وہ کون هے اور ان کو کیا مسئلہ ہے.اس کہانی کا سچ بهی آپ کے لیے حیران کن ہے دوسروں کی زندگی میں جهانکنے کی بجائے اور رائے دینے کی بجائے اپنی ذندگی پر توجہ دیں

      NIce

    4. #3
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: دوسروں کی زندگی میں جهانکنے کی بجائے

      Kiya howa Admin is kahani ko dil pe nai lety

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    5. #4
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: دوسروں کی زندگی میں جهانکنے کی بجائے

      sahi

    6. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: دوسروں کی زندگی میں جهانکنے کی بجائے

      عمدہ اور خوب صورت انتخاب
      شیئر کرنے کا شکریہ

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •