SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 7 of 7

    Thread: اگر نیت میں فتور آ جائے

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      new اگر نیت میں فتور آ جائے

      ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ شکار کرتا ہوا اپنے قافلے سے بچھڑگیا، اسے پیاس لگی تو وہ ایک باغ میں جا نکلا- اس نے پانی طلب کیا توباغبان کی بیٹی نے ایک انار توڑا اور اسے برتن میں نچوڑا- وہ برتن اس انار کے رس سے بھرگیا- بادشاہ کو یہ دیکھ کر بہت تعجب ہوا کہ صرف ایک انار میں اتنا رس کہ اس سے پورا برتن بھرگیا- اس نے اگلے روز اپنے شاہی وزیر سے اس واقعے کا ذکرکیا اورکہا کہ ایسا باغ حکومت کی ملکیت میں بھی ہونا چاہیے-
      اللۂ کی قدرت دیکھیے کہ بادشاہ ایک دن پھر اسی باغ میں جا نکلا اور ...
      پہلے کی طرح پیاس بجھانے کے لیے پانی طلب کیا- باغبان کی بیٹی نے مہمان کے احترام میں پھر ایک انار توڑا اور اسے برتن میں نچوڑا لیکن برتن خالی رہا- تین چار اناروں کے رس سے وہ برتن نہ بھرسکا- یہ دیکھ کر بادشاہ نے کہا کہ میں ایک دفعہ پہلے یہاں آیا تھا تو اس باغ کے ایک انار سے برتن مکمل بھرگیا تھا، اور اب تین چار اناروں کے رس سے بمشکل بھرا ہے- اس کی کیا وجہ ہے؟
      سادہ مزاج لڑکی نے جواب میں کہا " باغ وہی ہے، انار وہی ہیں- اس وقت تو پیاس سے بلبلا رہا تھا اور راستہ بھٹک چکا تھا، اللہ سے مدد مانگتے ہوئے یہاں آیا تھا- تب ایک انار میں بھی برکت تھی تو اس سے تیری پیاس بجھ گئی تھی- پھر تیرے دل میں اس باغ کو ہی حاصل کرنے کی خواہش نے جنم لیا- آج تو پھر آیا تو پیاس سے تڑپ کر نہیں آیا اس لیے تیری سوچ اور نیت کے تبدیل ہونے کی وجہ سے ہی اب تیرے رزق میں پہلے جیسی برکت نہیں رہی-"
      .
      اگرنیت درست ہو تو اللہ تعالی مراد کو پورا فرماتا ہے اوراگر نیت میں فتور آ جائے تو سارا عمل ضائع ہو جاتا ہے اور چیزوں میں سے برکت اٹھ جاتی ہے- یہ مت دیکھیں کہ کوئی شخص کتنا رزق کما رہا ہے- اگر اس کے تھوڑے مال میں بھی برکت ہے تو وہ آپ سے کہیں زیادہ بہتر، اعلی ظرف اور امیر نظر آئے گا- اور حقیقت میں محض آپ کی سوچ ہی آپ کو آگے لے کر جاتی ہے

      Similar Threads:

      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      21474854

      Re: اگر نیت میں فتور آ جائے

      Beshak

    3. #3
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      82

      Re: اگر نیت میں فتور آ جائے

      bohat khoob
      bohat khoob
      bohat khoob

      wah

      shabash baita

    4. #4
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: اگر نیت میں فتور آ جائے

      behtreen

    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اگر نیت میں فتور آ جائے

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بادشاہ شکار کرتا ہوا اپنے قافلے سے بچھڑگیا، اسے پیاس لگی تو وہ ایک باغ میں جا نکلا- اس نے پانی طلب کیا توباغبان کی بیٹی نے ایک انار توڑا اور اسے برتن میں نچوڑا- وہ برتن اس انار کے رس سے بھرگیا- بادشاہ کو یہ دیکھ کر بہت تعجب ہوا کہ صرف ایک انار میں اتنا رس کہ اس سے پورا برتن بھرگیا- اس نے اگلے روز اپنے شاہی وزیر سے اس واقعے کا ذکرکیا اورکہا کہ ایسا باغ حکومت کی ملکیت میں بھی ہونا چاہیے-
      اللۂ کی قدرت دیکھیے کہ بادشاہ ایک دن پھر اسی باغ میں جا نکلا اور ...
      پہلے کی طرح پیاس بجھانے کے لیے پانی طلب کیا- باغبان کی بیٹی نے مہمان کے احترام میں پھر ایک انار توڑا اور اسے برتن میں نچوڑا لیکن برتن خالی رہا- تین چار اناروں کے رس سے وہ برتن نہ بھرسکا- یہ دیکھ کر بادشاہ نے کہا کہ میں ایک دفعہ پہلے یہاں آیا تھا تو اس باغ کے ایک انار سے برتن مکمل بھرگیا تھا، اور اب تین چار اناروں کے رس سے بمشکل بھرا ہے- اس کی کیا وجہ ہے؟
      سادہ مزاج لڑکی نے جواب میں کہا " باغ وہی ہے، انار وہی ہیں- اس وقت تو پیاس سے بلبلا رہا تھا اور راستہ بھٹک چکا تھا، اللہ سے مدد مانگتے ہوئے یہاں آیا تھا- تب ایک انار میں بھی برکت تھی تو اس سے تیری پیاس بجھ گئی تھی- پھر تیرے دل میں اس باغ کو ہی حاصل کرنے کی خواہش نے جنم لیا- آج تو پھر آیا تو پیاس سے تڑپ کر نہیں آیا اس لیے تیری سوچ اور نیت کے تبدیل ہونے کی وجہ سے ہی اب تیرے رزق میں پہلے جیسی برکت نہیں رہی-"
      .
      اگرنیت درست ہو تو اللہ تعالی مراد کو پورا فرماتا ہے اوراگر نیت میں فتور آ جائے تو سارا عمل ضائع ہو جاتا ہے اور چیزوں میں سے برکت اٹھ جاتی ہے- یہ مت دیکھیں کہ کوئی شخص کتنا رزق کما رہا ہے- اگر اس کے تھوڑے مال میں بھی برکت ہے تو وہ آپ سے کہیں زیادہ بہتر، اعلی ظرف اور امیر نظر آئے گا- اور حقیقت میں محض آپ کی سوچ ہی آپ کو آگے لے کر جاتی ہے

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. #6
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html hir's Avatar
      Join Date
      Jul 2015
      Posts
      969
      Threads
      26
      Thanks
      0
      Thanked 11 Times in 9 Posts
      Mentioned
      7 Post(s)
      Tagged
      1117 Thread(s)
      Rep Power
      24

      Re: اگر نیت میں فتور آ جائے

      Bahut achhe!!!

    7. #7
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اگر نیت میں فتور آ جائے

      Quote Originally Posted by hir View Post
      Bahut achhe!!!
      پسندیدگی کا شکریہ

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •