jazakALLAH
keep sharing,
حمد و ثناء
ثناء تیری ، حمد تیری ،ھو ذکر تیرا
دونوں جہاں سنور جائیں گر یہ ھو فکر میرا
سب ھیں حمد میں تیری رطب للسان
پرند و چرند ، و درندو حیواں
تُو ھے خالق و ماک دو جہاں
ھے نام اعلیٰ وبرتر تیرا
سب سے ھے پوشیدہ تُو
سب کو ھےتیری جستجُو
ھر شئے میں ھے تیری نمُو
زکر تیرا قریہ قریہ کُو با کُو
جمادات نباتات باغات و جمالات
دیدہِ بینا کو دکھاتے ھیں منظر تیرا
کرم سے تیرے شامل ھےثنا خوانوں میں
عاصیوں کا عاصی یہ بندہ ھے جو ظفر تیرا
Similar Threads:
jazakALLAH
keep sharing,
@zafar
سبحان اللہ
بہت عمدہ اور خوب صورت کلام
قابل داد
جزاک اللہ خیراً کثیرا
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks