اسلام وعلیکم
حاضر ہوں ہفتہ وا ر مقابلوں کے نتیجے کے اعلان کے ساتھ۔
جیسا کہ پچھلے ہفتے اعلان کئے گئے مقابلے کے مطابق اردو تہذیب کے اراکین کو ایک عدد جھوٹی خبر یعنی افواہ طنز و مزاح پر مبنی بنانی تھی۔اس مقابلے میں صرف دو انٹریز موصول ہوئیں۔
ایک روبی اکرم یعنی کالمنگ میلوڈی کی
دوسری عروصہ حیا کی
گوکہ خبر نویسی کی تعریف پر دونوں ہی پوری نہیں اترتیں مگر پھر بھی جو تحریر قریں قریں رہی وہ ہے روبی اکرم کی ہنگامہ ہے کیوں برپا۔۔۔؟؟
عروصہ نے بھی بہت بہت کمال لکھا مگر میں نے کہا تھا کہ وہ افواہ نئے سال کے حوالے سے ہو،اسکا دھیان شاید نہیں رہا ۔
بہرحال
محترمہ منتظمہ صاحبہ @CaLmInG MeLoDy
آپ کو بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks