Moona (02-09-2016)
امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک کا بہت زیادہ استعمال لوگوں کے اندر حسد کا جذبہ پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے
واشنگٹن (دنیا نیوز)امریکہ میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک کا بہت زیادہ استعمال لوگوں کے اندر حسد کا جذبہ پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے جو تبدیل ہو کر مایوسی میں بدل جاتا ہے ۔ تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے کہ فیس بک متعدد افراد کے لئے مثبت ویب سائٹ ثابت ہو سکتی ہے تاہم دوسروں کی اپ ڈیٹس پر بہت زیادہ توجہ دینے سے منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ تحقیق کے دوران رضاکاروں پر کئے گئے تجربات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک کا بہت زیادہ استعمال براہ راست مایوسی یا ڈپریشن کا باعث نہیں بنتا بلکہ صارفین پہلے حاسد بنتے ہیں جو بعد میں ذہنی مرض کا باعث بن جاتا ہے ۔ محققین کے مطابق اس کی وجہ اپنے دوستوں کی پرتعیش تعطیلات، اچھی خبروں کے سٹیٹس اپ ڈیٹس اور دیگر مثبت چیزوں سے اپنا موازنہ ہوتا ہے ۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Moona (02-09-2016)
@intelligent086 Habib bhai Nice
Khud Offline msg k liye rakhi hai logon ko dra rahe hain yahan kuch nahi hota
Thanks 4 useful and Informative Sharing
intelligent086 (02-10-2016)
Moona (02-10-2016)
intelligent086 (02-11-2016)
Moona (02-11-2016)
@intelligent086
Yahan kaun c aisi makhlooq hai jis se dra rahe hain,
intelligent086 (02-12-2016)
Moona (02-12-2016)
@intelligent086 ab aap se kahon yahan pitaii nahi dhunaii hoti hai to?
intelligent086 (02-13-2016)
Moona (02-13-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks