وہ سنگدل شگفتہ سا معصوم چہرہ
آنکھوں میں اس کی امیدوں کا پہرہ
وہ معتبر مغرور سا مفرور چہرہ
ہنسی میں اس کی ستاروں سا گھیرا
کبھی مجھ کو وہ مانوس سی گڑیا
کبھی بہت انجان بھی لگی
کبھی مجھ کو وہ مان لے اپنا
کبھی مجھ کو وہ پہچان نہ دے
وہ دلکش دلنشیں سا حسیں چہرہ
ھر بات میں اس کی عداوتوں کا ڈیرہ
وہ سنگدل شگفتہ سا معصوم چہرہ
آنکھوں میں اس کی امیدوں کا پہرہ
........
Similar Threads:
Bookmarks