Mamin Mirza (01-25-2016)
ذکرِ نبیؐ اسرارِ محبت صلی اللہ علیہ و سلم
حق کا پیمبر ختم رسالت صلی اللہ علیہ و سلمصبح ازل کی جان بھی ہے و ہ شام ابد کی شان بھی ہے وہاس کی ثنا گو ہر اک ساعت صلی اللہ علیہ و سلمذکر نبی میں دل کی طرب ہے دل کی طرب خوشنودی رب ہےرب کی رضا سرکار کی مدحت صلی اللہ علیہ و سلمکس کے تصدق چمکا ستارا چاند زمیں پر رب نے اتاراہم آزاد ہیں کس کی بدولت صلی اللہ علیہ و سلموحدت کی پہچان اسی میں بخشش کا سامان اسی میںکرتے رہو یہ ذکر سعادت صلی اللہ علیہ و سلمپاکستان کا پیارا خطہ آپ کی ہے نعلین کا صدقہآپ کے صدقے پائی یہ جنت صلی اللہ علیہ و سلمقرآں ہو دستور ہمارا چمکے آسؔ نصیب کا تارارہبر ہو جب آپ کی سیرت صلی اللہ علیہ و سلم
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Mamin Mirza (01-25-2016)
ماشاءاللہ
سبحان اللہ
جزاک اللہ
!میری زمیں میرا آخری حوالہ ہے۔۔۔۔
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks