SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 1 of 3 123 LastLast
    Results 1 to 10 of 22

    Thread: Forum header

    1. #1
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PakLover's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      26
      Threads
      2
      Thanks
      1
      Thanked 4 Times in 1 Post
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      1074 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Forum header

      السلام علیکم
      یو.ٹی کا چاند تاروں والا فورم ہیڈر ہمارے جمالیاتی ذوق پر کچھ گراں محسوس ہو رہا ہے ، اگر اس کی بجائے سادہ فانٹ میں سیدھے انداز سے یہی بات لکھی ہو تو زیادہ بہتر نہیں ہو گا؟+ "آپ کا اپنا اردو فارم"بھی غلط ہے، فورم درست املا ء ہے .اور آر.ٹی .ایل لینگوئج کے اعتبار سے اس کی پلیسمنٹ بھی دائیں طرف زیادہ مناسب ہے.ایک سیمپل ، بڑے سائز میں ، تھوڑا کلر فل

      یہ فورم تھیم کے مطابق بڑے سائز میں

      یہ موجودہ سائز کے مطابق

      یہ بغیر ٹیکسٹ ایفیکٹس کے اگر خود سے دینا چاہیں

      @CaLmInG MeLoDy
      @Amna Rani
      @Rudy King

      اور فورم واقعتا دیگر فورمز سے سلو ہے ، آپ لوگوں نے کچھ غیر ضروری پلگ انز/موڈز انسٹال کر رکھے ہیں شاید

      اور جرنل سیٹنگز میں فانٹس کی سیٹنگز بھی دستیاب نہیں ہیں میرے پاس

      Similar Threads:
      Last edited by PakLover; 11-23-2014 at 01:14 PM.

    2. #2
      ....You don't need to follow trends to be stylish..... Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Admin's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Dubai , Al Mamzar
      Posts
      8,008
      Threads
      254
      Thanks
      372
      Thanked 294 Times in 242 Posts
      Mentioned
      681 Post(s)
      Tagged
      6427 Thread(s)
      Rep Power
      21474854

      Re: Forum header

      Brother Sab se pahley SHukeria Apne is taraf tuwaju dilwae
      or aik apka e banaya hua logo maine uper lagaya hey ju k bht e decent lag rha hey

      Jaha Tak forum s ki bat hey kindly ap browser cache remove kr de forum slow issue s ho jae ga cuz forum 2nd server per move kia tah 48 hours jis kliyei chayae hote hey kal e complte site move hui hey so ap cache temp files removekrey so apko issue ni aae ga

      ap shaid DefaultText formet ki bat kr rae hey

      wo plugin kam ni kr rhahey merey pass hey per work ni krta forum eror de jata hy

      baqi koi zaroori plugins ni install jin ki waja se forum heavy ho

      shukeria

    3. #3
      MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ www.urdutehzeb.com/public_html Mrs.Qaisar's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Lahore Pakistan
      Posts
      1,246
      Threads
      135
      Thanks
      0
      Thanked 21 Times in 18 Posts
      Mentioned
      256 Post(s)
      Tagged
      7152 Thread(s)
      Rep Power
      97

      Re: Forum header

      Quote Originally Posted by PakLover View Post
      السلام علیکم
      یو.ٹی کا چاند تاروں والا فورم ہیڈر ہمارے جمالیاتی ذوق پر کچھ گراں محسوس ہو رہا ہے ، اگر اس کی بجائے سادہ فانٹ میں سیدھے انداز سے یہی بات لکھی ہو تو زیادہ بہتر نہیں ہو گا؟+ "آپ کا اپنا اردو فارم"بھی غلط ہے، فورم درست املا ء ہے .اور آر.ٹی .ایل لینگوئج کے اعتبار سے اس کی پلیسمنٹ بھی دائیں طرف زیادہ مناسب ہے.ایک سیمپل ، بڑے سائز میں ، تھوڑا کلر فل

      یہ فورم تھیم کے مطابق بڑے سائز میں

      یہ موجودہ سائز کے مطابق

      یہ بغیر ٹیکسٹ ایفیکٹس کے اگر خود سے دینا چاہیں

      @
      CaLmInG MeLoDy
      @
      Amna Rani
      @
      Rudy King

      اور فورم واقعتا دیگر فورمز سے سلو ہے ، آپ لوگوں نے کچھ غیر ضروری پلگ انز/موڈز انسٹال کر رکھے ہیں شاید

      اور جرنل سیٹنگز میں فانٹس کی سیٹنگز بھی دستیاب نہیں ہیں میرے پاس

      جی۔۔۔۔بالکل بجا فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔۔دراصل یہ چاند تاروں والا ہیڈر مجھ نا چیز نے ہی بنایا تھا لیکن عارضی طور پر۔۔۔۔اور رہی بات فارم یا فورم لفظ کی۔۔۔۔۔تو مجھے فارم لکھنے کو کہا گیا تھا میں نے فارم ہی لکھ دیا۔میری فورم لکھنے والی رائے آپ سے متفق ہےجناب۔۔۔۔۔

      اور یہ تو بہت ہی پیارا سادہ سا لوگو بنایا ہے آپ نے بہت اچھا لگ رہا ہے اور یہ بات تو میں نے بھی کہی تھی ایڈمن سے کہ لوگو اردو میں ہے تو اردو والی جانب ہی مناسب لگے گا۔لیکن اس تھیم پر لوگو بائیں جانب ہی سیٹ ہو سکتا ہے۔۔۔بہت جلد یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا انشاءاللہ
      آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔آپ کافی مدت بعد تشریف لائے ہیں۔اگر مناسب سمجھیں تو اس کی وجہ بتا دیں۔۔۔ہمارا فورم آپ کا انتظار کرتا رہتا ہے ہمیشہ۔۔۔۔اس لیے باقاعدگی سے آتے رہئے تا کہ آپ کے مفید مشوروں سے ہمیں فائدہ مل سکے۔۔۔شکریہ
      فی امان اللہ

    4. #4
      The thing women have yet to learn is nobody gives you power. You just take it. Admin CaLmInG MeLoDy's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      6,213
      Threads
      2245
      Thanks
      931
      Thanked 1,367 Times in 868 Posts
      Mentioned
      1038 Post(s)
      Tagged
      7966 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: Forum header

      bohot khoobsorat header.. thnx..applied one of selected..

    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PakLover's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      26
      Threads
      2
      Thanks
      1
      Thanked 4 Times in 1 Post
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      1074 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: Forum header

      Quote Originally Posted by Rudy King View Post
      Brother Sab se pahley SHukeria Apne is taraf tuwaju dilwae
      or aik apka e banaya hua logo maine uper lagaya hey ju k bht e decent lag rha hey

      Jaha Tak forum s ki bat hey kindly ap browser cache remove kr de forum slow issue s ho jae ga cuz forum 2nd server per move kia tah 48 hours jis kliyei chayae hote hey kal e complte site move hui hey so ap cache temp files removekrey so apko issue ni aae ga

      ap shaid DefaultText formet ki bat kr rae hey

      wo plugin kam ni kr rhahey merey pass hey per work ni krta forum eror de jata hy

      baqi koi zaroori plugins ni install jin ki waja se forum heavy ho

      shukeria
      جی، اب کچھ بہتر ہے، آپ لوگ خود بھی کچھ بنا کر لگا سکتے ہیں، یہ صرف سیمپل تھے

      اور فورم سپیڈ میں بھی بہتری ہے، مگر مزید کی گنجائش ہے .آپ کا انڈیکس پیج ٣ ایم.بی سے بھی زیادہ کا ہے، جبکہ آپ کے مقابل فورم ایف-کے کو دیکھیں تو ١.٤ ایم.بی، اور ہم تو خیر زینفورو بورڈ پر ہیں .پیج سائز صرف ٥٧٤ کے-بی ہے .یو.ٹی تھیم ہیوی ہے یا دیگر چیزیں مل ملا کر اتنا سائز بنا رہی ہیں.آئڈیل سائز ١ ایم.بی سے کم ہونا چاہیے

      جی، یقینا کسٹم ڈیفالٹ فانٹ سیٹنگ کی کمی محسوس ہو رہی ہے.ہر بار فانٹ ٹائپ /کلر اور سائز تبدیل کرنا مشکل کام ہے

      Quote Originally Posted by Amna Rani View Post

      جی۔۔۔۔بالکل بجا فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔۔دراصل یہ چاند تاروں والا ہیڈر مجھ نا چیز نے ہی بنایا تھا لیکن عارضی طور پر۔۔۔۔اور رہی بات فارم یا فورم لفظ کی۔۔۔۔۔تو مجھے فارم لکھنے کو کہا گیا تھا میں نے فارم ہی لکھ دیا۔میری فورم لکھنے والی رائے آپ سے متفق ہےجناب۔۔۔۔۔

      سمائل ، سوری سس ، آپ کو برا تو نہیں لگا آپ کے لوگو پر تبصرہ؟. سادے فانٹس میں جو خوبصورتی ہوتی ہے ، وہ ایسے فانٹس میں نہیں ہوتی، ورنہ سٹائلش فانٹس تو بہت دستیاب ہیں ."فارم"پڑھ کر بے-فارم، فارم ہاؤس ، فٹنس اینڈ فارم اس طرح کی چیزیں ذہن میں آتی ہیں.آگے آپ خود سمجھ لیں
      Quote Originally Posted by Amna Rani View Post
      Quote Originally Posted by Amna Rani View Post
      اور یہ تو بہت ہی پیارا سادہ سا لوگو بنایا ہے آپ نے بہت اچھا لگ رہا ہے اور یہ بات تو میں نے بھی کہی تھی ایڈمن سے کہ لوگو اردو میں ہے تو اردو والی جانب ہی مناسب لگے گا۔لیکن اس تھیم پر لوگو بائیں جانب ہی سیٹ ہو سکتا ہے۔۔۔بہت جلد یہ مسئلہ بھی حل ہو جائے گا انشاءاللہ

      جی، یہ دائیں طرف ہی ہو جائے تو بہتر لگے گا
      Quote Originally Posted by Amna Rani View Post

      آپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔آپ کافی مدت بعد تشریف لائے ہیں۔اگر مناسب سمجھیں تو اس کی وجہ بتا دیں۔۔۔ہمارا فورم آپ کا انتظار کرتا رہتا ہے ہمیشہ۔۔۔۔اس لیے باقاعدگی سے آتے رہئے تا کہ آپ کے مفید مشوروں سے ہمیں فائدہ مل سکے۔۔۔شکریہ
      فی امان اللہ
      Quote Originally Posted by Amna Rani View Post
      وجہ تو کوئی نہیں.میں کہیں اور ایکٹو ہوتی ہوں .روبی سسٹر سے چیٹ باکس میں کہہ دیا تھا کہ پوسٹس پھر کبھی، اور انہیں لگا کہ میں ناراض ہوں تو ازالہ کے لئے آ گئی، ورنہ ابھی بھی نہیں آنا تھا

    6. #6
      MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ www.urdutehzeb.com/public_html Mrs.Qaisar's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Lahore Pakistan
      Posts
      1,246
      Threads
      135
      Thanks
      0
      Thanked 21 Times in 18 Posts
      Mentioned
      256 Post(s)
      Tagged
      7152 Thread(s)
      Rep Power
      97

      Re: Forum header

      Quote Originally Posted by PakLover View Post
      جی، اب کچھ بہتر ہے، آپ لوگ خود بھی کچھ بنا کر لگا سکتے ہیں، یہ صرف سیمپل تھے

      اور فورم سپیڈ میں بھی بہتری ہے، مگر مزید کی گنجائش ہے .آپ کا انڈیکس پیج ٣ ایم.بی سے بھی زیادہ کا ہے، جبکہ آپ کے مقابل فورم ایف-کے کو دیکھیں تو ١.٤ ایم.بی، اور ہم تو خیر زینفورو بورڈ پر ہیں .پیج سائز صرف ٥٧٤ کے-بی ہے .یو.ٹی تھیم ہیوی ہے یا دیگر چیزیں مل ملا کر اتنا سائز بنا رہی ہیں.آئڈیل سائز ١ ایم.بی سے کم ہونا چاہیے

      جی، یقینا کسٹم ڈیفالٹ فانٹ سیٹنگ کی کمی محسوس ہو رہی ہے.ہر بار فانٹ ٹائپ /کلر اور سائز تبدیل کرنا مشکل کام ہے

      [/SIZE][/COLOR][/CENTER]
      [RIGHT]سمائل ، سوری سس ، آپ کو برا تو نہیں لگا آپ کے لوگو پر تبصرہ؟. سادے فانٹس میں جو خوبصورتی ہوتی ہے ، وہ ایسے فانٹس میں نہیں ہوتی، ورنہ سٹائلش فانٹس تو بہت دستیاب ہیں ."فارم"پڑھ کر بے-فارم، فارم ہاؤس ، فٹنس اینڈ فارم اس طرح کی چیزیں ذہن میں آتی ہیں.آگے آپ خود سمجھ لیں

      [/SIZE][/COLOR][/SIZE][/COLOR][/CENTER]
      جی، یہ دائیں طرف ہی ہو جائے تو بہتر لگے گا
      [CENTER][COLOR=#ee82ee][SIZE=6]
      وجہ تو کوئی نہیں.میں کہیں اور ایکٹو ہوتی ہوں .روبی سسٹر سے چیٹ باکس میں کہہ دیا تھا کہ پوسٹس پھر کبھی، اور انہیں لگا کہ میں ناراض ہوں تو ازالہ کے لئے آ گئی، ورنہ ابھی بھی نہیں آنا تھا
      aray its okay............aisi koi baat nahi.apke ideas kafi ache hain......aya jaya karen..nrd smi

    7. #7
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PakLover's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      26
      Threads
      2
      Thanks
      1
      Thanked 4 Times in 1 Post
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      1074 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: Forum header

      Quote Originally Posted by Amna Qaisar View Post
      aray its okay............aisi koi baat nahi.apke ideas kafi ache hain......aya jaya karen.
      سمائل، آپ کو ابھی اندازہ نہیں آپ کس کو ، کس کام کی دعوت دے رہی ہیں .مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں، میں آتے ، جاتے بھی "مفت مشورے" دے سکتی ہوں، آپ نے ہی تنگ آ جانا ہے، پھر نہ کہیے گا کہ آپ نہ ہی آیا کریں.:ونک

      تھیم ماشاء اللہ، یہ والی بہت پیاری ہے، مجھے بینر سائز بتائیں گے آپ لوگ؟، تاکہ ایک طرف انگریجی میں یو.ٹی بھی لکھا جا سکے .٢-٢ بار اردو میں نام بھی کچھ سمجھ نہیں آیا

      دیکھیں ایک تو وہی پہلے والی شکایت ہے کہ پیج سائز بہت زیادہ ہے .میں نے تقریبا تمام پاکستانی فورمز دیکھ رکھے ہیں، اتنا بڑا سائز پہلے نہیں دیکھا

      پیج سائز میں ہر چیز شامل ہوتی ہے، بینر سائز ہو یا سیکشنز کے آئکونز ہی کیوں نہ ہوں .انڈیکس پیج "غیر ضروری"طوالت کا شکار ہے ، کئی سیکشنز ریپیٹ ہو رہے ہیں کسی نہ کسی طرح سے
      رولز کے لئے اناؤنسمنٹ سیکشن میں ایک سٹکی تھریڈ کافی ہوتا ہے ، پھر اوپر ٹیبس میں بھی موجود ہیں، تو اس کے لئے الگ سیکشن کی ضرورت؟اور رولز میں ڈو یو ایگری؟ کا پول سمجھ سے باہر ہے .رولز عمل کروانے کے لئے ہوتے ہیں، ممبرز سے پوچھنے کے لئے نہیں
      اپلیکیکشن فار موڈ شپ، ایک اور غیر ضروری کیٹیگری، سمپل ایک تھریڈ میں یہ کام ہو سکتا ہے
      بلاگ پر ری-ڈائریکٹ کے لئے بھی سیکشن کی ضرورت نہیں، اس کے لئے اوپر ایک ٹیب کافی ہے
      جینیس آف یو.ٹی کی کیٹیگری بھی سمجھ نہیں آئی، یہ سب اپنے اپنے سیکشن کے سب-سیکشن میں ہو سکتے ہیں.ڈیزائنر، رائٹر سب جمع کر دیے ہیں .نئے یوزرز کے لحاظ سے بھی یہ تقسیم بالکل ٹھیک نہیں ہے
      انٹرو اینڈ سینٹی منٹ میں بھی جتنے سیکشنز ہیں، وہ سب-سیکشنز بن سکتے ہیں.اوکیشنل ڈیلی وشز میں جو ہے، وہی اسلامک ایونٹس میں؟؟یہ سب اضافی سیکشنز ہیں

      ہیلپ اینڈ سجسشن بھی ممبرز ایریا کے سب-سیکشن بن سکتے ہیں

      کانٹیسٹ کا ایک سیکشن کافی ہے.اولڈ کانٹیسٹ اسی سیکشن میں ہونے چاہییں، ان کی بعد میں کوئی افادیت نہیں ہوتی

      بیسٹ آف یو.ٹی میں پھر تین تین سیکشنز، سب اضافی

      اسلام سیکشن بھی بہت سی چیزیں صرف پریفیکس سے کم ہو سکتی ہیں ، ہر چیز کا یہاں بھی الگ سیکشن، اور بعض چیزیں ٢-٢ بار ہیں
      احادیث اینڈ قرانک ورسز سیکشن الگ ہے تو القرآن الگ ، ترتیب بھی غلط ہے

      اسی طرح باقی سیکشنز کا حال ہے، آپ لوگ خود دیکھ لیں، میری طرف سے بہت زیادہ ہو جائے گا، میرے خیال میں آج کے لئے اتنا کافی سے زیادہ ہے

      اب آمنہ سسٹر کہیں گی یہ کون آ گیا.سمائل

    8. #8

      hahahaha.aray nahi dear......banner size 885/125 hai......ab apki umdah karkardagi ka intezaaaar hai.......bath:

      dusra wala urdutehzeb remove hi nahi ho raha. hun ki kariye.......

    9. #9
      MĪИD ßĿ♡ѠĪИƓ www.urdutehzeb.com/public_html Mrs.Qaisar's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      Lahore Pakistan
      Posts
      1,246
      Threads
      135
      Thanks
      0
      Thanked 21 Times in 18 Posts
      Mentioned
      256 Post(s)
      Tagged
      7152 Thread(s)
      Rep Power
      97

      Re: Forum header

      @Armaan pakr ki baqi baton ka jawab ap ne dena hai..........:Chore:

    10. #10
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PakLover's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      26
      Threads
      2
      Thanks
      1
      Thanked 4 Times in 1 Post
      Mentioned
      0 Post(s)
      Tagged
      1074 Thread(s)
      Rep Power
      0

      Re: Forum header

      Quote Originally Posted by Mrs.Qaisar View Post
      hahahaha.aray nahi dear......banner size 885/125 hai......ab apki umdah karkardagi ka intezaaaar hai.......

      dusra wala urdutehzeb remove hi nahi ho raha. hun ki kariye.......
      سمائل ، پھر تو آپ کا انتظار ختم ہی نہیں ہو گا، کیونکہ عمدہ کارکردگی تو پتہ نہیں کس چیز کو کہتے ہیں .کلرز اور تھوڑا ایڈیا بھی دیں
      دوسرا والا، ہمارا پکا کام ہے ناں؟ونک
      ویسے یہ بینر سائز کم نہیں ہو گا؟میری ١٢٨٠ وائیڈ سکرین ہے، اس پر دیکھیں

      ریپلائی کرتے ہوئے،ایرر میسج بھی آ رہا ہے

      Quote Originally Posted by Mrs.Qaisar View Post
      @Armaan pakr ki baqi baton ka jawab ap ne dena hai.........

      دیکھا آپ ابھی سے ڈر گئیں .سمائل.مجھے بھی اوپن فورم پر یہ باتیں اچھی نہیں لگتیں، پر پی.ایم تو آپ لوگوں نے خود بند کیے ہوئے ہیں، ہم کیا کر سکتے ہیں

      Attached Images Attached Images

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Page 1 of 3 123 LastLast

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •