Admin (02-09-2016),Arosa Hya (02-08-2016),intelligent086 (02-06-2016),Mamin Mirza (02-08-2016),Rana Taimoor Ali (02-06-2016)
Assalam o Alaikum
On behalf of urdu tehzeb
urdu tehzeb proudly annouce a very special certificate to @intelligent086
for helping in completing 25000 Threads
Thanks alot Habib bhai.
you did a wonderfull job
here is your certificate
aap ka be had shukria..
you did a wonderful job
Admin (02-09-2016),Arosa Hya (02-08-2016),intelligent086 (02-06-2016),Mamin Mirza (02-08-2016),Rana Taimoor Ali (02-06-2016)
intelligent086 (02-06-2016)
@intelligent086 congregation khush raho shal Aabad raho amin
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
@intelligent086 congregation khush raho shal Aabad raho amin
Kis Ki Kya Majal Thi Jo Koi Hum Ko Kharid Sakta Faraz,..Hum Tu Khud Hi Bik Gaye Kharidar DekhKe..?
Wowwww
COngratzzzzzzzzzzz
@muzafar ali
بہت بہت شکریہ اس کام میں آپ کا بہت ساتھ رہا
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
@muzafar ali
بہت بہت شکریہ اس کام میں آپ کا بہت ساتھ رہا
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
muzafar ali (02-08-2016)
Heavy member of UT
to whom no one tries to beat
Congrats :D
jaise asmaan per lacko ki tahdad mai sitaray hute hey un mai se kuch aise stars b hu te hey jin ki roshni sab se zaida huti hey or wo ap ki nazar ka markaz ban jate hey aise ut forum k b bht se stars hey kuch roshni bht kam huti hey jaise meri kam hey
lekin ut forum mai jin stars ki roshni logo ki nazar ka markaz banti hy wo star tu HAbib bhai e hey ... ye jin ye ni aate us din uhdaasi chah rai rehti hey jaise asman per jab badal hu tu chand murjaya hua lata hey dhundla bina stars k aise e forum b uncomplte feel huta hey in ki gair hazri se
waise ye haqiqat hy koi jhooti tahreef ni ...
God Bless You Habib Bro
راجہ بھائی آپ کے جہاں ہیڈن ایڈمن لکھا ہے وہاں پر چھپا رستم لکھا ہونا چاہیئے۔۔
شروع میں یہ بات بتا دوں مجھے جس دن سے ٹیم ممبرز میں شامل کیا گیا ہے آج تک کوئی دن ایسا نہیں جس دن میں فورم میں موجود نا ہوں آپ یہ کہہ سکتے گردونواح میں مصروفیت کیوجہ سےچند روز میری پوسٹس کی تعداد 20 کے قریب ہوگئی تھی دوسری طرف سے خبری نے آپ کو 300 سے زائد پوسٹ تصویر کے زریعے دکھائی تو آپ لوگ فکر مند ہوگئے حالانکہ مخبر کی اپنی پوسٹ کی تعداد اس دوران بھی 5 سے 7 ہوتی ہوں گی اور ہفتہ ہفتہ بھر فورم سے غائب اور مجھے یہ کہا گیا کہ فورم کے وقار کو برقرار رکھنا آپ کی زمہ داری ہے ، میں اپنی زمہ داری سے بخوبی آگاہ تھا میری خارجہ پالیسی کیا ہے اسکے لیئے میں کسی سے ہدائیت نہیں لیتا ۔۔۔ رفتہ رفتہ ایسے عناصر فورم چھوڑ کر جانے لگے اب کبھی کبھار آتے ہیں اور منہ چھبائے چلے جاتے ہیں ۔ میری ان سرگرمیوں کے ثمرات اب ظاہر ہو رہے ہیں۔ بات چھٹی سے شروع ہوئی دوسری طرف نکل گئی۔آپ نے ستاروں سے بات شروع کی تو آپ اپنا شمار ستاروں میں نہیں سورج میں کیا کریں جو ستاروں کو روشنی دیتا ہے۔فورم میں کچھ طالب علم ہیں جو اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ فورم کو بھی وقت دیتے ہیں غیر نصابی سرگرمیوں میں ان کا کام فورم فورم کھیلنا ہوتا ہے اسلیئے ان کی روشنی کو ہم کم خیال نہیں کرتے ان کی تعلیم اور وہ ہمارے لیئے بہت اہم ہیں۔اسکے بعد ہماری کچھ بہنیں شادی شدہ ہیں جو گھر چلانے کے ساتھ ساتھ اور دیگر مصروفیات سے فورم کے لیئے وقت نکالتی ہیں اور ہماری کچھ ارکان بہنیں ملازمت پیشہ ہیں کام کاج سے تھکے ہارے آنا اور پھر گھر کے کام میںبھی ہاتھ بٹانا اسکے بعد فورم کے لیئے وقت کی گنجائیش نکالنا بہت مشکل کام ہے جوخواتین ممبران مل کر نبھا رہی ہیںاب آگئی ہمارے مرد حضرات کی باری تو یہاں چھچھورے پن کی بالکل اجازت نہیں اسلیئے ہمارے فورم سے ایسے لوگ فوراً نکل جاتے ہیں باقی ہمارے ممبرز اور ٹیم ممبرز سنجیدہ ، سلجھے ، پڑھے لکھے باشعور لوگ ہیں جو اپنا اپنا کام دیانتداری اور مستقل مزاجی سے کرتے رہتے ہیں اسلیئے ہمارا فورم دوسرے فورمز کی نسبت ایک منفرد حثیت اور نمایاںمقام رکھتا ہے ۔
باقی باتیں پھر کسی وقت اب اخبار آگئے ہوں گے خود بھی پڑھتے ہیں اور آپ کو بھی پڑھاتے ہیں اسکے بعد نماز کا وقت ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوبارہ آپ کو اردو تہذیب فورم کی سالگرہ مبارک
عزت افزائی کا بہت بہت شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Admin (02-10-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks