SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 2 of 2

    Thread: فیس بک نے نیوز فیڈ میں اہم تبدیلیوں کا اعلا

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      فیس بک نے نیوز فیڈ میں اہم تبدیلیوں کا اعلا

      فیس بک نے نیوز فیڈ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا



      نیویارک:
      سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنی نیوز فیڈ میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا۔
      فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ اب کاروبار، کمپنیوں اور میڈیا کی خبروں کو غیر اہم کرکے اہل خانہ اور دوستوں کے درمیان ہونے والی گفتگو اور پوسٹس کو زیادہ نمایاں کرکے پیش کیا جائے گا۔ فیس بک نے کہا ہوسکتا ہے کہ شاید یہ تبدیلیاں صارفین کو پسند نہ آئیں اور ممکن ہے کہ اس کے نتیجے میں فیس بک کی مقبولیت بھی کم ہوجائے تاہم فیصلہ حتمی ہے اور اگلے چند ہفتوں سے نئی تبدیلیوں پر عمل درآمد شروع کردیا جائے گا۔مارک زکربرگ نے اس فیصلے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ صارفین کی شکایت پر یہ قدم اٹھایا گیا ہے، صارفین نے فیس بک سے کہا کہ کمپنیوں، مصنوعات اور میڈیا کی خبروں کی بھرمار میں دوستوں اور اہل خانہ کی ذاتی زندگی سے متعلق پوسٹس کھو جاتی ہیں اور لوگ انہیں دیکھ نہیں پاتے، جس کی وجہ سے رابطوں میں کمی آجاتی ہے، لہذا فیس بک انتظامیہ نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے تجارتی پوسٹس کو غیر نمایاں کرنے اور کم سے کم دکھانے کا فیصلہ کیا ہے، جب کہ اگر کسی عوامی پوسٹ کو پروموٹ کیا گیا تو وہ ایسی ہوگی جو لوگوں میں رابطے کو فروغ دینا کا ذریعہ بنے۔
      واضح رہے کہ فیس بک نے پہلے سے ہی نیوز فیڈز میں کاروباری و میڈیا اداروں کی پوسٹس کو دکھانے کا سلسلہ کم سے کم کردیا ہے جب کہ نئے اقدامات کے نتیجے میں یہ پوسٹس مزید کم ہوجائیں گی۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following 3 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (01-13-2018),smartguycool (01-13-2018),Ubaid (01-13-2018)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      15

      Re: فیس بک نے نیوز فیڈ میں اہم تبدیلیوں کا اعلا


      Nyc Sharing

      t4s


      Politician are the same all over. They promise to bild a bridge even where there is no river.
      Nikita Khurshchev

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •