SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: اینٹی بائیوٹکس ادویات ذیابیطس کا باعث ہی&#

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      اینٹی بائیوٹکس ادویات ذیابیطس کا باعث ہی&#

      ڈاکٹر شجاعت حامد
      اگر آپ اینٹی بائیوٹکس ادویات استعمال کرتے ہیں، تو اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ ذیابیطس جیسا خاموش قاتل آپ کو اپنا شکار بناسکتا ہے۔یہ چونکا دینے والا دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔جرنل آف کلینکل اینڈرکرینولوجی اینڈ میٹابولز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس بات کے شواہد ملے ہیں کہ ذیابیطس اور ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ادویات کے درمیان واضح تعلق موجود ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 15 سال کے دوران 5 بار اینٹی بائیوٹکس ادویات کا استعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو میں مبتلا ہونے کا امکان 53 فیصد تک بڑھا سکتا ہے۔تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بیکٹیریا یا وائرس کے لیے زیادہ موثر اینٹی بائیوٹکس ادویات کا استعمال ذیابیطس کا خطرہ بڑھاتا ہے۔محقق ڈاکٹر کرسٹین میککلسن کے مطابق تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ گذشتہ 15 سال کے دوران زیادہ مقدار میں اینٹی بائیوٹکس ادویات کا استعمال کرنے والے افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو کا مرض زیادہ پایا گیا۔ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے محقق کا مزید کہنا تھا کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے کیونکہ ابھی پوری طرح تصدیق نہیں کی جاسکتی کہ یہ ادویات ذیابیطس کو بڑھانے کا باعث بنتی ہیں۔خیال رہے کہ گذشتہ 60 برسوں کے دوران اینٹی بائیوٹکس ادویات کو مختلف انفیکشنز کے علاج کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ محققین کے مطابق اگرچہ ہم پورے یقین سے تو نہیں کہہ سکتے، مگر تحقیق کے نتائج میں یہ امکانات سامنے آئے ہیں کہ اینٹی بائیوٹکس سے ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھتا ہے جوکہ اس وقت عالمی سطح پر عظیم ترین چیلنج ہے۔ان کاکہنا تھا کہ اس حوالے شوگر میٹابولزم پر ان ادویات کے طویل المعیاد اثرات کا جائزہ لے کر ہی یقینی طور پر کچھ کہا جاسکے گا۔ ٭…٭…٭

      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: اینٹی بائیوٹکس ادویات ذیابیطس کا باعث ہی&a

      Nice Sharing
      Thanks For Sharing

    3. #3
      Star Member www.urdutehzeb.com/public_html Dr Danish's Avatar
      Join Date
      Aug 2015
      Posts
      3,237
      Threads
      0
      Thanks
      211
      Thanked 657 Times in 407 Posts
      Mentioned
      28 Post(s)
      Tagged
      1020 Thread(s)
      Rep Power
      510

      Re: اینٹی بائیوٹکس ادویات ذیابیطس کا باعث ہی&a

      Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

      ڈاکٹر شجاعت حامد
      اگر آپ اینٹی بائیوٹکس ادویات استعمال کرتے ہیں، تو اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ ذیابیطس جیسا خاموش قاتل آپ کو اپنا شکار بناسکتا ہے۔یہ چونکا دینے والا دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔جرنل آف کلینکل اینڈرکرینولوجی اینڈ میٹابولز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اس بات کے شواہد ملے ہیں کہ ذیابیطس اور ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ادویات کے درمیان واضح تعلق موجود ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 15 سال کے دوران 5 بار اینٹی بائیوٹکس ادویات کا استعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو میں مبتلا ہونے کا امکان 53 فیصد تک بڑھا سکتا ہے۔تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ بیکٹیریا یا وائرس کے لیے زیادہ موثر اینٹی بائیوٹکس ادویات کا استعمال ذیابیطس کا خطرہ بڑھاتا ہے۔محقق ڈاکٹر کرسٹین میککلسن کے مطابق تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ گذشتہ 15 سال کے دوران زیادہ مقدار میں اینٹی بائیوٹکس ادویات کا استعمال کرنے والے افراد میں ذیابیطس ٹائپ ٹو کا مرض زیادہ پایا گیا۔ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے محقق کا مزید کہنا تھا کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے کیونکہ ابھی پوری طرح تصدیق نہیں کی جاسکتی کہ یہ ادویات ذیابیطس کو بڑھانے کا باعث بنتی ہیں۔خیال رہے کہ گذشتہ 60 برسوں کے دوران اینٹی بائیوٹکس ادویات کو مختلف انفیکشنز کے علاج کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ محققین کے مطابق اگرچہ ہم پورے یقین سے تو نہیں کہہ سکتے، مگر تحقیق کے نتائج میں یہ امکانات سامنے آئے ہیں کہ اینٹی بائیوٹکس سے ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھتا ہے جوکہ اس وقت عالمی سطح پر عظیم ترین چیلنج ہے۔ان کاکہنا تھا کہ اس حوالے شوگر میٹابولزم پر ان ادویات کے طویل المعیاد اثرات کا جائزہ لے کر ہی یقینی طور پر کچھ کہا جاسکے گا۔ ٭…٭…٭

      Move to proper section

    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اینٹی بائیوٹکس ادویات ذیابیطس کا باعث ہی&a

      Quote Originally Posted by UmerAmer View Post
      Nice Sharing
      Thanks For Sharing
      Quote Originally Posted by Dr Danish View Post
      Move to proper section

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •