SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: کبهی یوں جو ہو کسی دن اگر.....

    1. #1
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 Black Pearl's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Location
      jalal Pur Jattan (Gujrat)
      Posts
      105
      Threads
      18
      Thanks
      3
      Thanked 6 Times in 4 Posts
      Mentioned
      10 Post(s)
      Tagged
      1718 Thread(s)
      Rep Power
      19

      کبهی یوں جو ہو کسی دن اگر.....

      کبھی یوں جو ہو کسی دن اگر
      کبھی تو مجھے سر راہ ملے

      میں ہزار لمحوں کو کھینچ کر
      یہ جو چلتا وقت ہے باندھ دوں

      یہ جو گردشیں ہیں زمین کی
      اسی اک لمحے پہ رکی رہیں

      میں تکا کروں تجھے جذب سے
      یونہی پیار سے یونہی عشق سے
      تیری ہر ادا کو سمیٹ لوں

      میں حصار جان میں سجا رکھوں
      نا تو کہہ سکے ، نا میں کہہ سکوں

      تو جو پاس ہو تو میں جی سکوں
      تو جو دور ہو نا جیا کروں

      کبھی یوں جو ہو کسی دن اگر
      میرے ہمسفر تو جو نا ملے
      میں ہزار دھڑکنوں کو کھینچ کر
      یہ جو چلتا دل ہے باندھ دوں

      یہ جو سلسلے ہیں میری سانس کہ
      تیری دوری میں ہی ہار دوں

      تو جو پاس ہو تو میں جی سکون
      تو جو دور ہو ، نا جیا کروں

      کبھی یوں جو ہو کسی دن اگر


      Similar Threads:

    2. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html ayesha's Avatar
      Join Date
      Jul 2014
      Posts
      2,117
      Threads
      446
      Thanks
      3
      Thanked 45 Times in 40 Posts
      Mentioned
      183 Post(s)
      Tagged
      6973 Thread(s)
      Rep Power
      129

      Re: کبهی یوں جو ہو کسی دن اگر.....

      buhat khoob...



    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: کبهی یوں جو ہو کسی دن اگر.....

      Quote Originally Posted by Black Pearl View Post
      کبھی یوں جو ہو کسی دن اگر
      کبھی تو مجھے سر راہ ملے

      میں ہزار لمحوں کو کھینچ کر
      یہ جو چلتا وقت ہے باندھ دوں

      یہ جو گردشیں ہیں زمین کی
      اسی اک لمحے پہ رکی رہیں

      میں تکا کروں تجھے جذب سے
      یونہی پیار سے یونہی عشق سے
      تیری ہر ادا کو سمیٹ لوں

      میں حصار جان میں سجا رکھوں
      نا تو کہہ سکے ، نا میں کہہ سکوں

      تو جو پاس ہو تو میں جی سکوں
      تو جو دور ہو نا جیا کروں

      کبھی یوں جو ہو کسی دن اگر
      میرے ہمسفر تو جو نا ملے
      میں ہزار دھڑکنوں کو کھینچ کر
      یہ جو چلتا دل ہے باندھ دوں

      یہ جو سلسلے ہیں میری سانس کہ
      تیری دوری میں ہی ہار دوں

      تو جو پاس ہو تو میں جی سکون
      تو جو دور ہو ، نا جیا کروں

      کبھی یوں جو ہو کسی دن اگر
      واہ جی واہ
      زبردست انتخاب
      بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      قابل داد۔۔۔۔۔۔۔۔۔




    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 587 Times in 428 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      198

      Re: کبهی یوں جو ہو کسی دن اگر.....

      Buhat umda






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 PRINCE SHAAN's Avatar
      Join Date
      Apr 2015
      Posts
      773
      Threads
      103
      Thanks
      2
      Thanked 6 Times in 6 Posts
      Mentioned
      51 Post(s)
      Tagged
      1569 Thread(s)
      Rep Power
      38

      Re: کبهی یوں جو ہو کسی دن اگر.....

      Bohat khoob.......................


    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •